ETV Bharat / state

اورنگ آباد مظاہرین سی اے اے کی واپسی کے لیے پُرامید - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے جبکہ گزشتہ ایک ماہ سے ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بھی دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر خواتین کا احتجاج جاری ہے۔

اورنگ آباد مظاہرین سی اے اے کی واپسی کے لیے پُرامید
اورنگ آباد مظاہرین سی اے اے کی واپسی کے لیے پُرامید
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 9:20 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:51 PM IST

اورنگ آباد مظاہرے میں شریک خواتین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران امید ظاہر کی کہ حکومت اس متنازع قانون کو ضرور واپس لے گی۔

اورنگ آباد مظاہرے میں شریک خواتین، ویڈیو

دہلی کے شاہین باغ کی حمایت میں شروع ہوئے اورنگ آباد کے شاہین باغ کے احتجاج کو ایک مہینہ مکمل ہورہا ہے، اس ایک مہینے میں کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب اس احتجاج میں خواتین اور طالبات نے شرکت نہ کے ہو، اس احتجاج میں بلاناغہ خواتین اس محاذ پر ڈٹی ہوئی ہیں۔

ایسی صورت میں جب ریاستی حکومت نے یہ یقین دلایا کہ مہاراشٹر میں این آر سی نافذ نہیں ہوگا تو خواتین کیا سوچتی ہیں اور اس بارے میں ان کا کیا کہنا ہے، آئیے جانتے ہیں۔

Intro:دہلی کے شاہین باغ کی  حمایت میں شروع ہوئے اورنگ آباد کے شاہین باغ  کے احتجاج کو ایک مہینہ مکمل ہورہا ہے ، اس ایک مہینے میں کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب اس احتجاج میں خواتین اور طالبات نے اپنی شرکت درج نہ کروائی ہو بلاناغہ وہ اس  محاذ پر ڈٹی ہوئیں ہیں ، ایسی صورت میں جب ریاستی حکومت نے یہ یقین دلایا کہ  مہاراشٹر میں این آر سی نافذ نہیں ہوگا خواتین کیا سوچتی ہیں ان کا کیا کہنا ہے یہ جاننے کی کوشش کی اورنگ آباد کے ہمارے نمائندے اسرار الدین چشتی نےBody:.Conclusion:.
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.