ETV Bharat / state

اورنگ آباد: نماز گھر پر ادا کرنے کی اپیل - امارت شریعہ

کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کی تمام بڑی مساجد کو تالے لگا دیے گئے ہیں۔

namaz
namaz
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 9:31 PM IST

ضلع انتظامیہ کی اپیل پر مسجد کے امام، موذن اور خادمین کو ہی مسجد میں نماز کی اجازت دی گئی ہے جس کے سبب عام مسلمانوں کو جمعہ کی نماز کا اہتمام بھی اپنے گھروں میں ہی کرنا ہے۔

اورنگ آباد: نماز گھر پر ادا کرنے کی اپیل

امارت شریعہ مراٹھواڑہ کے امیر مولانا مفتی معزالدین قاسمی نے اس تعلق سے عوام سے اپیل کی کہ وہ گھروں میں ہی عبادات کا اہتمام کریں۔

علما کا کہنا ہیکہ یہ اقدامات جزوقتی ہیں اور ملک و ملت کے مفاد کو ملحوظ رکھنا لازمی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.