ETV Bharat / state

اورنگ آباد: لیبر کالونی کے کوارٹرز کو خالی  کروانے کی نوٹس کی مدت ختم

author img

By

Published : Nov 9, 2021, 10:46 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں واقع لیبر کالونی کے کوارٹرس کو خالی کروانے کے لیے جاری کی گئی نوٹس کی ایک ہفتہ کی مدت ختم ہو چوکی ہے جس کے بعد کالونی کے مکینوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔

لیبر کالونی کے کوارٹرس کو خالی  کروانے کی نوٹس کی مدت ختم

لیبر کالونی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن اسٹرکچرل رپورٹ کی بنیاد پر لیبر کالونی کے کوارٹرز کو خالی کرانا چاہتا ہے۔

دراصل اورنگ آباد شہر میں واقع لیبر کالونی بستی کے کوارٹرز کو خالی کروانے کے لیے میونسپل کارپوریشن اور ضلع انتظامیہ نے ایک ہفتے کا نوٹس دیا تھا۔ اس نوٹس کی مدت ختم ہونے کی وجہ سے لیبر کالونی کے رہائشیوں میں اضطراب کی کیفیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کون ہیں محمد شریف چچا، جنہیں پدم شری سے نوازا گیا؟

اس معاملے پر رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے انسانیت کی بنیاد پر لیبر کالونی کے لوگوں کو متبادل جگہ فراہم کرنے کی حکومت سے درخواست کی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ لیبر کالونی کے کوارٹرز کو توڑا گیا تو تین سو سے زائد خاندان بے گھر ہوجائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.