ETV Bharat / state

اورنگ آباد: این سی پی کارکنان نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا - اورنگ آباد کی خبریں

این سی پی رہنماؤں نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے کی صورت میں ریاست گیر سطح پر جیل بھرو آندولن کا انتباہ دیا۔

این سی پی کارکنان نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Oct 23, 2021, 7:50 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں ڈیزل، پٹرول اور مہنگائی کے خلاف این سی پی کارکنوں نے احتجاجی دھرنا منظم کیا۔ مظاہرین نے مرکزی حکومت اور مودی مخالف نعرے لگائے۔ اس دوران مہنگائی میں کمی کا مطالبہ کیا گیا اور جیل بھرو آندولن کا انتباہ دیا گیا۔

این سی پی کارکنان نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا

ڈیزل، پٹرول اور مہنگائی کے خلاف این سی پی ورکرز نے اورنگ آباد کے کلکٹر آفس کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا۔

اس موقع پر مرکزی حکومت کی پالیسیز کے خلاف زبردست نکتہ چینی کی گئی اور مودی حکومت کو عوام دشمن قرار دیا گیا۔

این سی پی رہنماؤں کا الزام ہے کہ مرکزی حکومت مُٹھی بھر صنعتکاروں کے ہاتھوں کا کھلونا بن چکی ہے۔ مہنگائی میں کمی نہ ہونے کی صورت میں ریاست گیر سطح پر جیل بھرو آندولن کا انتباہ دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.