ETV Bharat / state

ایم آئی ایم اور بہوجن آگھاڑی میں اتحاد متوقع

ریاست مہاراشٹر کے اسملبی انتخابات کے دوران کے مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت بہوجن آگھاڑی کے درمیان اتحاد متوقع بتائے جا رہے ہیں۔

author img

By

Published : Sep 10, 2019, 10:44 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:35 AM IST

رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کی پریس کانفرنس

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے پریس کانفرنس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا۔
صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا کہ ونچت بہوجن آگھاڑی کا ڈر اورخوف تمام سیاسی جماعتیں محسوس کررہی ہیں، اگر ونچت بہوجن آگھاڑی اور ایم آئی ایم ایک ساتھ ہوجائیں تو وہ کیا کرسکتے ہیں، یہ سبھی کو معلوم ہے۔

رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کی پریس کانفرنس، متعلقہ ویڈیو

اسی کے ساتھ ہی امتیاز جلیل نے کہا کہ اگر لوک سبھا انتخابات میں ہم سیٹ نہیں جیتتے تو مشکل ہو جاتی ، اورنگ آباد میں تمام مذاہب کے لوگ ایک سیٹ کو جیتنے کے لئے آگے آئے اور محنت و مشقت سے لوک سبھا انتخاب میں جیت دلائی۔

اسی طرح کوشش کرکے اسمبلی انتخابات میں جیت حاسل کریں گے۔ جو بھی غلطیاں کی ہیں ، ہم اس کی اصلاح کریں گے۔

امتیاز جلیل نے کہا کہ آگےایسی صورتحال نہیں آئے گی، جیسے آج کانگریس ختم ہوچکی ہے لوگ ونچت بہوجن آگاڑی کو ہی ووٹ دینگے۔

اگر کسی کو ایسا لگتا ہے کہ ایم آئی ایم کے پاس ووٹ بینک نہیں ہے، تو ہم آٹھ سیٹیں دیں گے۔ لیکن ہم آٹھ نشستیں کبھی قبول نہیں کریں گے، اور ہم نے اسے واضح کردیا ہے اور آج بھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

جس کی وجہ سے کل سے مجلس اسمبلی کے امیدوار کا انٹرویو شروع کر رہی ہیں۔ انٹرویو ختم ہوتے ہی ہم اپنے امیدوار نام کا اعلان کردیں گے۔

آنے والے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت بہوجن آگاڑی کے بیچ میں اتحاد دکھائی دیتا ہے یا نہیں یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

Intro:مجلس اتحاد المسلمینکو مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں ونچت بہوجن آگاڑی کے ساتھ جانے کی امید ابھی بھی برقرار 10ستمبر سے مجلس اتحاد المسلمین کے مہاراشٹرا اسمبلی حلقے کے امیدواروں کے انٹرویو شروع کیے جائیں گے۔Body:
وی او اوّل۔
صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے کہا کہ ونچت بہوجن آگاڑی کا ڈر اورخوف تمام ریاستی جماعتیں محسوس کررہی ہیں ، اگر ونچت بہوجن آگاڑی اور ایم آئی ایم اکٹھے ہوجائیں تو وہ کیا کرسکتے ہیں پتہ ہی سب کو۔
اسی کے ساتھ ہی امتیاز جلیل نے کہا کہ اگر لوک سبھا انتخابات میں ہماری سیٹ نہیں جیتی تو مشکل ہو جاتی ، اورنگ آباد میں تمام مذاہب کے لوگ 1 سیٹ کو جیتنے کے لئے آگے آئے اور محنت و مشقت سے لوک سبھا انتخاب میں جیت دلائی اسی طرح کوشش کریں گے کے اسمبلی انتخابات میں جیت حاصل کریں گے اور جو بھی غلطیاں کی ہیں تو ہم اس کی اصلاح کریں گے۔
بائٹ
  امتیاز جلیل۔
رکن پارلیمنٹ۔

وی او دوّم۔
اقتدار میں آنے کے لیے اتنا اچھا موقع ہے میں ایسا نہیں کہتا ہوں کہ پرکاش امبیڈکر کی غلط ہے ونچت بہوجن اگاڑی کے کوئی بھی ورکر یا لیڈر سے پوچھیں کہ ایم آئی ایم کو جو 8 ٹکٹ دے رہے ہیں وہ صحیح ہے اس کا کیا آتا ہے آپ کو پتہ چل جائیگا۔

آج اقتدار میں جانے کا اتنا اچھا موقع ہے میں سب جانتے ہوں کہ بالاصاحب امبیڈکر کی طرف سے۔
ممبر پارلیمنٹ امتیاز جلیل کو لگتا ہے کہ ونچت بہوجن آگاڑی کے پاس آر ایس ایس کے کچھ لوگ ہیں اور آر ایس ایس کے لوگ بالاصاحب امبیڈکر کے کان میں بولے رہے ہیں کے ایم آئی ایم کے ساتھ رشتہ نہیں بننا۔

بائٹ
  امتیاز جلیل۔
رکن پارلیمنٹ۔

وی او سوم۔
ممبر پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے کہا کہ آگےایسی صورتحال نہیں آئے گی جیسے آج کانگریس ختم ہوچکی ہے لوگوں کو ونچت بہوجن آگاڑی کو ہی ووٹ دینگے۔
ونچت بہوجن آگاڑی کو گروپ سمجھ کر ایم ائی ایم بھی ساتھ رہیں گی
اگر کسی کو ایسا لگتا ہے کہ ایم آئی ایم کے پاس ووٹ بینک نہیں ہے تو ہم 8 سیٹیں دیں گے لیکن ہم نے 8 نشستیں کبھی قبول نہیں کرے گے اور ہم نے اسے واضح کردیا ہے اور آج بھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے جس کی وجہ سے کل سے مجلس اسمبلی کے امیدوار کا انٹرویو شروع کر رہی ہیں۔ انٹرویو ختم ہوتے ہی ہم اپنے امیدوار نام کا اعلان کردیں گے۔
بائٹ
  امتیاز جلیل۔
رکن پارلیمنٹ۔۔
Conclusion:آنے والے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت بہوجن آگاڑی کے بیچ میں اتحاد دکھائی دیتا ہے یا نہیں یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.