ETV Bharat / state

اورنگ آباد: رکن پارلیمان امتیاز جلیل کا ادھو ٹھاکرے پر الزام

اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے ادھو ٹھاکرے کی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر کے سرکاری اسپتالوں میں طبی عملے کی تقرری کو لیکر ریاستی حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔

author img

By

Published : Apr 27, 2021, 5:19 PM IST

رکن پارلیمان امتیاز جلیل کا ادھو ٹھاکرے پرطبی عملے کی تقرری نہ کرنے کا الزام

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں اعلی سرکاری حکام اور عوامی نمائندوں کے درمیان کورونا وبا کے حوالے سے ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔

مہاراشٹر کے سرکاری اسپتالوں میں طبی عملے کی تقرری کو لیکر ریاستی حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔ اس طرح کا الزام ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے لگایا ہے۔

ضلع کلکٹر آفس میں عوامی نمائندوں اور اعلی افسران کی جائزہ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرنے کے دوران رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے ادھو ٹھاکرے کی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اورنگ آباد میں ڈاکٹروں کی تقرری کو لیکر حکومت سنجیدہ نہیں ہے، ساتھ ہی اِمتیاز جلیل نے کہا کے کورونا کے اس دور میں پرکشش پیکیج دیکر میڈیکل عملے کی تقرریاں کی جائے۔

ان کا کہنا کہ اورنگ آباد کے سرکاری اسپتالوں میں طبی عملے خاص طور پر ڈاکٹروں کی شدید ضرورت ہے۔ کوئی ڈاکٹر صرف تین مہینے کے لیے کیوں آئے گا، اس لیے حکومت کو خالی آسامیاں پُر کرنے کے لیے پرکشش پیکیج دینا چاہئے، تاکہ طبی عملے کی کمی کو دور کیا جاسکے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.