ETV Bharat / state

اورنگ آباد: امتیاز جلیل کی انوکھی دیوالی - رکن پارلیمان امتیاز جلیل

دیوالی برادران وطن کا سب سے بڑا تہوار ہے اور لوگ اسے دھوم دھام سے مناتے ہیں لیکن ملک میں ایسے افراد بھی ہیں جو اس بڑے تہوار پر بھی تنہا ہوتے ہیں وہ چاہتے ہوئے بھی اپنے گھر نہیں جا سکتے لیکن اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے موقع پر آشرم پہنچ کر بے سہارا افراد کے ساتھ دیوالی منائی اور ان کی تنہائی دور کرنے کی کوشش کی۔

امتیاز جلیل کی انوکھی دیوالی
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 10:06 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے اورنگ آباد میں بے سہارا عمر رسیدہ لوگوں کے ساتھ دیوالی منائی۔

امتیاز جلیل کی انوکھی دیوالی، ویڈیو

امتیاز جلیل اپنے پورے خاندان کے ساتھ ریلوے اسٹیشن پر واقع وردھا آشرم پہنچے اور بزرگ مرد و خواتین کو دیوالی کے تحائف پیش کیے نیز ان کے ساتھ مٹھائیاں کھائی اور آتش بازی کرکے آشرم کے لوگوں کے ساتھ جشن د یوالی منائی۔

اس موقع پر امتیاز جلیل نے آشرم میں مقیم افراد کو یقین دلایا کہ وہ ہر موقع پر ان کی خدمت کے لیے تیار رہیں گے۔

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا کہ وہ آشرم میں رکن پارلیمان کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک بیٹے کی حیثیت سے پہنچے ہیں۔

واضح رہے کہ اورنگ آباد کے اس آشرم میں دیڑھ سو سے زائد افراد مقیم ہیں جن میں 60 سے زائد خواتین شامل ہیں ان کی رہائش اور کفالت کا انتظام مفت میں کیا جاتا ہے۔

Intro:اینکر
  ایم آئی ایم رکن  پارلیمان امتیاز جلیل نے  اورنگ آباد میں   بے سہارا سن رسیدہ  لوگوں  کے ساتھ  دیوالی منائی ،  امتیاز جلیل  اپنے  پورے خاندان کو ساتھ  لیکر  ریلوے اسٹیشن پر واقع وردھا آشرم پہنچے  اور بزرگ  مرد وخواتین کو دیوالی کے تحفے پیش کیے ان کے ساتھ  مٹھائی کھائی اور  آتش بازی  کرکے    آشرم کے  لوگوں کے ساتھ  جشن د یوالی منائی  اس موقع پر  امتیاز جلیل  نے آشرم  میں مقیم افراد کو یقین دلایا کہ  وہ  ہر  موقع پر ان کی خدمت کے لیے تیار ہیں ، اورنگ آباد کے  ایم پی نے کہا کہ  وہ آشرم میں  ایم پی کی حیثیت سے نہیں  بلکہ  ایک بیٹے کی حیثیت سے  پہنچے ہیں ۔ واضح رہے  اورنگ آباد کے ماتوشری آشرم میں  دیڑھ  سو سے زائد  افراد مقیم  ہیں  جن میں ساٹھ سے زائد خواتین شامل ہیں  ان  کی  رہائیش اور کفالت کا  انتظام  مفت میں کیا جاتا ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔
امتیاز جلیل۔۔۔۔۔  
ایم آئی ایم  ،  رکن پارلیمان، اورنگ آباد

Body:.Conclusion:.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.