ETV Bharat / state

Nikhil Gupta Farewell in Aurangabad اورنگ آباد پولیس کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب - مہاراشٹر اردو نیوز

اورنگ آباد شہر کے پولیس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا کا ممبئی میں تبادلہ ہوگیا ہے جس کے بعد اورنگ آباد شہر پولیس کی جانب سے پولیس کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 30, 2023, 12:39 PM IST

اورنگ آباد پولیس کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کے پولیس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا کا ممبئی میں تبادلہ ہوگیا ہے جس کے بعد اورنگ آباد شہر پولیس کی جانب سے پولیس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقعے پر پولیس کمشنر کو پھول مالا پیش کی گئی جس وقت پولیس کمشنر الوداعی تقریب سے باہر نکلے رہے تھے، اس وقت پورے پولیس کمشنر آفس میں ریڈ کارپیٹ بچھایا گیا تھا، ساتھ ہی پولیس کمشنر پر پھولوں کی بارش بھی کی گئی اور پولیس کمشنر آفس میں ڈاکٹر نکھل گپتا کو مٹھائی میں تولہ گیا۔ اس دوران کئی پولیس افسران کی آنکھیں نم ہوگئیں۔

اس تقریب میں اورنگ آباد شہر کے تمام پولیس اسٹیشنوں کے افسران و ملازمین کے ساتھ ساتھ اعلی پولیس کے افسران بھی شامل ہوئے۔ اس موقع پر پولیس کمشنر نے اپنے تاثرات بیان کیے، ساتھ ہی پولیس اہلکاروں نے پولیس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا کا شکریہ ادا کیا اور انہیں گل پیش کیے جس وقت پولیس کمشنر الوداعی تقریب سے رخصت ہو رہے تھے، اس وقت پورے پولیس کمشنر آفس میں ریڈ کارپیٹ بچھایا گیا اور پولیس اہلکاروں و ملازمین کی جانب سے پولیس کمشنر کے راستے سے جاتے وقت پھولوں کی بارش کی گئی۔ اس دوران نم آنکھوں سے پولیس اہلکاروں نے انہیں وداع کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Misbehavior with a Girl Wearing Burqa اورنگ آباد میں برقعہ پوش لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، تین نوجوان کو حراست میں

اورنگ آباد پولیس کی جانب سے پولیس کمشنر آفس میں پولیس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا کو مٹھائی میں تولہ گیا اور پھر مٹھائی تقسیم کی گئی پولیس کمشنر نکھل گپتا تقریباً پچھلے دو سالوں سے اورنگ آباد شہر میں نمایاں کام انجام دے رہے تھے اور سبھی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتے تھے اس لیے کئی پولیس اہلکار و ملازمین کو کمشنر کی شخصیت سے لگاؤ ہو گیا تھا۔ کمشنر دفتر کی عمارت سے باہر نکلنے کے بعد پولیس کمشنر ڈاکٹر نکھل گپتا نے اپنی یادوں کو زندہ رکھنے کے لئے اورنگ آباد شہر پولیس محکمہ کے افسران و ملازمین کے ساتھ فوٹو بھی نکلا۔ ساتھ ہی اس دوران کئی سارے صحافیوں سے بھی پولیس کمشنر ڈاکٹر نکل گپتا نے بات چیت کی فی الحال ڈاکٹر نکھل گپتا کا تبادلہ ممبئی میں ہوا ہے اور اب اورنگ آباد کے نئے پولیس کمشنر منوج الوہیا مہاراشٹر کی پیمپیری چینچوڑ سے اورنگ آباد آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.