ETV Bharat / state

Wall of Qila e Ark Mahal Demolished: اورنگ آباد ضلع انتظامیہ نے قلعہ ارک محل کی فصیل منہدم کردی - تاریخی قلعے پر بلڈوزر چلایا گیا۔

معروف تاریخ داں دلاری قریشی نے جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور حکام سے رابطہ کرکے انہدامی کارروائی کو روکنے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ تاریخی آثار کو مٹایا گیا تو اس کے خلاف عدالت میں مفاد عامہ کی درخواست داخل کی جائے گی۔ Wall of Qila e Ark Mahal Demolished

اورنگ آباد ضلع انتظامیہ نے قلعہ ارک محل کی فصیل منہدم کردی

author img

By

Published : May 20, 2022, 7:58 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع لیبر کالونی کی انہدامی کارروائی میں تاریخی قلع کی دیوار پر بلڈوزر چلایا گیا۔ اورنگ آباد کے لیبر کالونی میں جب بلڈوزر چلائے گئے تو اس کی زد میں تاریخی آثار بھی آگئے۔ ضلع انتظامیہ کی کارروائی میں قلعہ ارک محل کی فصیل کو بھی نقصان پہنچایا گیا، چار سو سال پرانی اس فصیل کو مقامی لوگوں نے اپنے گھروں کے احاطے کے طور پر استعمال کیا تھا لیکن دیوار پوری طرح سے محفوظ تھی۔

اورنگ آباد ضلع انتظامیہ نے قلعہ ارک محل کی فصیل منہدم کردی

یہ بھی پڑھیں: Irfan Habib on Aligarh Jama Masjid: جامع مسجد علی گڑھ کی تعمیر کھنڈر قلعہ پر کی گئی، عرفان حبیب

سرکاری حکام کی موجود گی میں اس فصیل کو بھی توڑ دیا گیا جس کی وجہ سے تاریخ کے ماہرین نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ معروف تاریخ داں دلاری قریشی نے جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور حکام سے رابطہ کرکے انہدامی کارروائی کو روکنے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ تاریخی آثار کو مٹایا گیا تو اس کے خلاف عدالت میں مفاد عامہ کی درخواست داخل کی جائے گی۔ Wall of Qila e Ark Mahal Demolished

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.