ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 252 نئے معاملے درج

اورنگ آباد میں اب تک کورونا کے 5535 مریض سامنے آئے ہیں 259 کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہیں جبکہ 2669 صحتیاب ہوئے ہیں اور زیر علاج 2607 مریض ہیں۔

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 12:15 PM IST

اورنگ آباد میں کورونا کے 252 نئے معاملے درج
اورنگ آباد میں کورونا کے 252 نئے معاملے درج

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے 30 جون کی صبح ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 252 نئے مریض سامنے آئے ہیں اورنگ آباد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے۔

ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5535 ہوگئی ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان دکھائی دے رہا ہے۔

اورنگ آباد شہر میں 259 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 2669 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں اور 2607 مریض اسپتال میں زیر علاج ہے۔

کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہے اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلے، سوشل ڈیسٹنسنگ اور منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

اورنگ آباد ضلع میں کئی جگہ ہاٹ سپوٹ بنائے گئے ہیں کنٹنمنٹ زون کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے اور وہاں پر انتظامیہ کی جانب سے سینیٹازیشن کا کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.