ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 193 نئے معاملے

اورنگ آباد میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4492 ہوگئی ہیں۔

اورنگ آباد ضلع میں کورونا کے 193 نئے معاملے

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 2:29 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ضلع انتظامیہ کی 26 جون کی رپورٹ کے مطابق، ضلع میں کورونا کے 193 نئے مریض پائے گئے ہے جس کے ساتھ ہی ابتک کل کورونا کے 4492 مریض سامنے آئے ہیں، 232 کورونا مریضوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 2293 صحت یاب ہو کر آپنے گھر لوٹے چکے ہیں۔

کووڈ 19 کے مریضوں کو اورنگ آباد کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہے تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومنے ۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہے اور ضرورت کے وقت ہی گھر سے باہر نکلے، سوشل ڈسٹنسنگ اور منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی اپیل کی ہیں۔

اورنگ آباد میں کئ جگہ ہارٹ اسپوٹ بنائے گئے ہیں وہاں کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہیں اور وہاں پر سینیٹایزیشن کا کام بھی کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.