ETV Bharat / state

اورنگ آباد : فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل - بین الاقوامی سطح پر

جمعہ کی نماز کے بعد ہونے والے اس مظاہرے میں زیادہ بھیڑ جمع نہ ہو پائے، اس بات کا خاص خیال رکھا گیا، مظاہرے میں بین الاقوامی سطح پر ایک ایسا قانون واضح کرنے کی مانگ کی گئی جس سے کہ مستقبل میں مذہبی شخصیات کا مذاق اڑانے والوں کو سزا دلائی جاسکے۔

protesprotest
protest
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 10:25 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کل جماعتی فیڈریشن مسلم نمائندہ کونسل کی قیادت میں فرانس کی اشتعال انگیزی کے خلاف ڈویژنل کمشنر آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مسلم نمائندہ کونسل نے مانگ کی کہ رافیل سودا فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔

فرانسیسی مصنوعات کے بائکاٹ کی اپیل

اس موقع پر مسلمانوں سے فرانس کی اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل کی گئی اور ساتھ ہی مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پر پرزور مذمت کی۔

یہ بھی پڑھیے
عمر خالد کے خلاف مقدمہ چلانے کو دہلی حکومت نے منظوری دی

جمعہ کی نماز کے بعد ہوئے اس مظاہرے میں زیادہ بھیڑ جمع نہ ہو پائے، اس بات کا خاص خیال رکھا گیا، مظاہرے میں بین الاقوامی سطح پر ایسا قانون واضح کرنے کی مانگ کی گئی تاکہ مستقبل میں مذہبی شخصیات کا مذاق اڑانے والوں کو سزا دلائی جاسکے۔

رانس کی اشتعال انگیزی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہریین نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ رافیل سودا فوری منسوخ کریں اور فرانس کی آٹو موبائل انڈسٹری، مصنوعات اور پرفیوم انڈسٹری پر پابندی عائد کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.