ریاستی وقف بورڈ کی اس میٹنگ میں میڈیا کے نمائندوں کو داخلے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
میٹنگ میں میڈیا کو اجازت نہیں دینے پر جب صحافیوں نے مخالفت کی تو اس کے بعد میڈیا کے چند نمائندوں کو صرف دو منٹ کے لئے اس میٹنگ کی ویڈیو بنانے کی اجازت دی گئی۔
واضح رہے کہ اورنگ آباد میں گزشتہ روز تحریک اوقاف نے ایک پریس کانفرنس کی تھی جس میں ریاستی وقف بورڈ کی آج ہونے والی میٹنگ کی مخالفت کی تھی۔
اوقاف کا کہنا تھا کہ مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی ہونے والی یہ میٹنگ تاریخی اعتبارسے غیر قانونی ہے۔
:۔