ETV Bharat / state

اورنگ آباد: 67 کورونا متاثر ایس آر پی ایف جوان اسپتال سے ڈسچارج - اورنگ آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد بعد میں 67 کورونا متاثر ایس آر پی ایف جوانوں کو مکمل علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے

اورانگ آباد :67 کورونا متاثر ایس آر پی ایف جوان اسپتال سے ڈسچارج

author img

By

Published : May 20, 2020, 6:31 PM IST

اورنگ آباد کی شیری یاش انجینئرنگ کالج میں ان تمام ایس آر پی ایف جوانوں کو گزشتہ آٹھ مئی سے علاج کے لیے رکھا گیا تھا۔

غور طلب ہے کہ ایس آر پی ایف یو نیٹ نمبر 14 میں شامل کل 93 افسران اور ماتحت نوجوانوں کی ایک ٹیم کو مالیگاؤں کے کورونا متاثرہ علاقے میں بندوبست کی ڈیوٹی دی گئی تھی۔

اورانگ آباد :67 کورونا متاثر ایس آر پی ایف جوان اسپتال سے ڈسچارج

اسی دوران کورونا پوزیٹیو افراد کے رابطے میں آنے کے سبب 6 جوانوں کی طبیعت خراب ہوئی تھی۔ گلے میں خراش کے ساتھ تیز بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ان جوانوں کو ناسک اسپتال بھجوایا گیا تھا ۔ اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد 7 مئی کو ایس آر پی ایف کے باقی جوان اورنگ آباد لوٹے، کیونکہ یہ جوان ان چھ کورونا پوزیٹیو جوانوں کے رابطے میں رہ چکے تھے، اس لیے اورنگ آباد آتے ہی انہیں شیری یاش انجینئرنگ کالج میں رکھا گیا تھا ۔

8 مئی کو سبھی جوانوں کے سائب نمونے لیے گئے اور 9 مئی کو ان میں سے 74 کی سائب رپورٹ کورونا پوزیٹیو آئی تھی لہذا سبھی جوانوں کو اورنگ آباد کے شیری یاش انجینئرنگ کالج میں قرنطینہ میں رکھ کر ا کا علاج شروع کیا گیا تھا۔

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی شعبہ صحت کی انچارج ڈاکٹر نیتا پاڈلکرکے کی رہنمائی میں سبھی لوگوں کا علاج کیا گیا اور ٹھیک ہونے پر ان سبھی جوانوں کی سائب ٹیسٹ دوبارہ کی گئی۔ سائب ٹیسٹ منفی آنے کے بعد سبھی کو ڈسچارج کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.