ETV Bharat / state

اورنگ آباد: عید کے دن 400 سالہ پرانی عیدگاہ ویران

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ملک عنبر کی تعمیر کردہ 400 سالہ قدیم و تاریخی عیدگاہ کورونا وائرس کی وجہ سے ویران ہو گئی۔ انتظامیہ کا فیصلہ تھا کہ عید کے دن کوئی بھی شخص عید گاہ میں نماز نہیں پڑے گا جس کا اثر عید گاہ میں دیکھا گیا۔

اورنگ آباد: عید کے دن 400 سال پرانی عیدگاہ ویران

author img

By

Published : May 25, 2020, 11:13 AM IST

عیدالفطر کے موقعے پر اورنگ آباد کی عید گاہ میں نمازعید کا اہتمام نہیں ہوسکا کورونا وائرس کی وبا کے سبب شہر کے علماء و اکابرین نے متفقہ فیصلہ کیا تھا کہ عید کی نماز مسلمان اپنے گھر میں ادا کریں گے۔

اورنگ آباد: عید کے دن 400 سال پرانی عیدگاہ ویران

پولیس انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کے بعد صحت عامہ کا خیال رکھتے ہوئے علماء نے عید گاہ میں نماز ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا شہریان نے بھی علماء کے فیصلہ ہر رضامندی ظاہر کی اور عید کی نماز گھروں میں ہی ادا کی۔

اورنگ آباد کے مسلمانوں کے اس اقدام کی پولیسں کمشنر چرنجیوی پرساد نے ستائش کی اسی طرح اے سی پی ناگناتھ کوڑے نے مسلمانوں کے تعاون کو غیر معمولی قرار دیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.