ETV Bharat / state

فٹ پاتھ پررہنے والی اسماء نے کیا دسویں پاس - مہاراشٹر نیوز

اسماء سلیم شیخ نے مہاراشٹراسٹیٹ بوڑد کے دسویں میں حالنکہ محض 40 فیصد ہی نمبر حاصل کئے ہیں لیکن وہ موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

asma who lived on footpath, 10th class pass with 40 percent marks in mumbai
فٹ پاتھ پر رہنے والی اسماء نے کیا دسویں پاس
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:14 PM IST

طالبہ اسماء سلیم شیخ ہیں، جو ڈونگری کے ہجرابائی اللہ رکھا اسکول کی طالبہ ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

انہونے دسویں میں 40 فیصد نمبرات حاصل کیے جانے کے بعد اب لوگ انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔

اسماء کو40 فیصد ہی حاصل کرنے پر لوگ مبارکباد اسلیے دے رہے ہیں، کیونکہ اسماء اپنے والد والدہ کے ساتھ سی ایس سے متصل بی ایم سی صدر دفتر کے سامنے فٹ پاتھ پر رہتی ہیں۔

بارش، گرمی اور سردی کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود اسماء اپنی پڑھائی جاری رکھ رہی ہیں۔

اسماء کی خواہش ہے کہ وہ کم سے کم گریجویٹ کی ڈگری حاصل کرلیں تاکہ تلاش معاش کا کچھ ذریعہ بن سکے اور وہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کر سکیں۔

والد والدہ فٹ پاتھ پر رہتے ہوئے اسماء کا مستقبل سنوارنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ اسلیے وہ بہت مطمئن ہیں کہ ان کی بیٹی فٹ پاتھ پر رہتے ہوئے 40 فیصد نمبرات حاصل کر کے کامیاب رہی۔

فی الحال اسماء کی اس کامیابی کو لیکر فٹ پاتھ پر بسنے والے بڑے خوش ہیں اور انہیں مبارکبادکا سلسہ جاری ہے۔ لیکن اسماء اور اسماء کے والدین چاہتے ہیں کہ انہیں کوئی بہتر ذریعہ ملے، جس سے وہ تعلیم جاری رکھ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.