ETV Bharat / state

علماء و حفاظ کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام - news latest maharashtra malegaow

مالیگاؤں میں علماء کرام اور حفاظ کے اعزاز میں شہر کے معروف خانوادے عبد الغفور پہلوان نے تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں سبھی مسالک کے 10 علماء اور حفاظ کو اعزاز سے نوازا گیا۔

MHUR10002_MALEGAON_ iftar party it thr ulema and hafiz
علماء و حفاظ کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : May 13, 2021, 11:43 AM IST

رمضان المبارک میں دین و مساجد کی خدمت انجام دینے والے متعدد علماء اور حفاظ کرام کو شہر کے معروف خانوادے عبدالغفور پہلوان کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا اور عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔پروگرام کے ذمہ داران نے بتایا کہ کورونا و لاک ڈاؤن کے سبب بڑے پیمانے پر یہ پروگرام منعقد نہیں کیا جاسکا لیکن آئندہ اس تقریب میں مزید علماء و حفاظ کرام کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

دیکھیں ویڈیو

شہر کے علماء و حفاظ کرام بہت محنت کرتے ہیں لیکن اس جانب جلد کسی کا دھیان نہیں جاتا۔ لوگ اداکاروں اور سیاستدانوں کو دعوت دیتے ہیں لیکن علماء و حفاظ کرام کو بہت کم ہی مدعو کیا جاتا ہے۔

حوصلہ افزائی کے لیے ان کے اعزاز میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔تقریب میں الگ الگ مسلک و مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 10 حفاظ و علماء کو اعزاز سے نوازا گیا اور شہر کے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں علماء کرام و حفاظ کی حوصلوں افزائی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.