ETV Bharat / state

حیدرآباد انکاونٹر کے بعد انوپم کا ردعمل - انوپم کھیر نے پولیس کو مبارکباد دی

حیدرآباد انکاونٹرمیں مارے گئے چاروں ملزمین کے بعد تروپتی دیسائی اور انوپم کھیر نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

حیدرآباد انکاونٹر کے بعد انوپم کا ردعمل
حیدرآباد انکاونٹر کے بعد انوپم کا ردعمل
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 2:53 PM IST

Updated : Dec 6, 2019, 5:53 PM IST

انہوں نے کہاکہ یہ انکاونٹر سماج و معاشرے کے لیے ایک بہتریں مثال ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب ریپ اور جنسی زیادتی کرنے کے بارے میں سوچنے والے اس جرم کو انجام دینے سے پہلے کئی مرتبہ سونچیں گے۔

حیدرآباد انکاونٹرمیں مارے گئے چاروں ملزمین کے بعد تروپتی دیسائی نے خوشی کا اظہار کیا ہے

انہوں نے کہا کہ اب ان لوگوں کواب پولیس انکاونٹر میں ہلاکت کا خوف ہوگا، اسی دوران بالی ووڈ کے معروف اور سرکردہ اداکار انوپم کھیر نے بھی اس انکاونٹر پر تلنگانہ پولیس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایسے لوگ جنہوں نے حیدرآباد میں وٹرنری ڈاکٹر کے اجتماعی ریپ اور قتل کے بعد لاش کو جلادینے کے واقعہ کے خلاف آواز اٹھائی تھی وہ بولیں، جئے ہو۔

واضح رہے کہ حیدرآباد وٹرنری خاتون ڈاکٹر کی اجتماعی جنسی زیادتی معاملے کے چاروں ملزمین کو آج علی الصبح حیدرآباد کے چٹان پلی علاقہ میں انکاؤنٹر کے دوران ہلاک کردیا گیا ۔

خیال رہے کہ یہ انکاؤنٹر حیدرآباد کی نیشنل ہائی وے نمبر، 44 پر علی الصبح پیش آیا، جہاں ریپ کے ملزمین پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

ایسا بتایا جاتا ہے کہ یہ چاروں ملزمین پولیس پر حملہ کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، جس میں پولیس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے ان کا انکاونٹر کردیا۔

یاد رہے کہ حیدرآباد میں پولیس انکاؤنٹر کے دوران خاتون ڈاکٹر کی جنسی زیادتی اور قتل کے ملزمین کی ہلاکت کے بعد نربھیا ریپ متاثرہ کی والدہ آشا دیوی نے کہا کہ یہ خبر میرے ان زخموں پر مرہم ہے جو مجھے 2012 سے تکلیف دے رہے تھی۔

دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی ماليوال کی بھوک ہڑتال اب بھی جاری ہے، انہوں نے حیدرآباد ڈاکٹر سے ریپ اور قتل کیس کے متعلق کہا کہ 'وہاں جو ہوا وہ اچھا ہوا'۔

میڈیا میں یہ خبر گردش کررہ تھی کہ سواتی مالیوال نے حیدرآباد انکاؤنٹر میں مارے گئے تمام ملزمین کے بعد اپنی بھول ہڑتال ختم کردی ہے، جبکہ ایسا نہیں وہ محض پانی پی رہی تھیں کیوں کہ انہوں نے صرف کھانا چھوڑا ہے پانی پینا نہیں۔

غور طلب رہے کہ انہوں نے کہا کہ وہ محض ایک مطالبے کے پیش نظر بھوک ہڑتال پر نہیں بیٹھی تھیں، انہوں نے کہا کہ میرے چھ مطالبات ہیں، جس کو حکومت سے پورا کرانا ہے۔

واضح رہے کہ سواتی کی حالت اب بھی مستحکم ہے جبکہ ان روٹین چیک اپ میں ڈاکٹر نے بتایا کہ تین دنوں میں ان کا وزن 800 گرام کم ہوا ہے۔

سواتی نے الزام لگایا ہے کہ دہلی پولیس ان کے ساتھ تعاون نہیں کررہی ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ اوپر سے احکامات ہیں کہ انہیں بھوک ہڑتال پر نہ بیٹھنے دیا جائے ۔

واضح رہے خواتین کمیشن کی صدر نے پولیس کے انکار کے باوجود اپنی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے، اور ماليوال نے ملک بھر میں بچیوں اور خواتین کی آبروریزی کے بڑھتے معاملات کے خلاف جنتر منتر پر بھوک ہڑتال بیٹھی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 6, 2019, 5:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.