ETV Bharat / state

ممبئی: منشیات کی سودے بازی میں ملوث دو افراد گرفتار - اردو نیوز ممبئی

منشیات کے سوداگر اور بنگالی گینگ کے کارکن آصف سردار کی گرفتاری کے بعد اینٹی نارکوٹک سیل نے منشیات کی سودے بازی کرنے والے 44 برس کے محمد عارف شیخ کو ایک کروڑ سے زیادہ کی مالیت کی نشہ آور اشیاء کے ساتھ گرفتار کیا.

ممبئی: منشیات کی سودے بازی میں ملوث دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Jan 21, 2021, 7:09 AM IST

ممبئی کے مختلف علاقوں میں ممبئی اینٹی نارکوٹک سیل نے کاروائی کی ہے۔ بتایا گیا کہ علاقے میں ایک سے زیادہ کاروائیاں کرتے ہوئے منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث افراد کو گرفتار کیا۔

ممبئی: منشیات کی سودے بازی میں ملوث دو افراد گرفتار

تفصیلات کے مطابق منشیات کے سوداگر اور بنگالی گینگ کے کارکن آصف سردار کی گرفتاری کے بعد اینٹی نارکوٹک سیل نے منشیات کی سودے بازی کرنے والے 44 برس کے محمد عارف شیخ کو ایک کروڑ سے زیادہ کی مالیت کی نشہ اور اشیاء کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

عارف ممبئی کے جے جے مارگ علاقے میں رہتا ہے۔ وہیں دوسری طرف 32 برس کے کامران شیخ کو بھی نشہ اور اشیاء کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

اینٹی نارکوٹک سیل کے ڈی سی پی دتہ نلاوڈے کے مطابق عارف کی گرفتاری کے بعد اب یہ جانچ کی جا رہی کہ اس کاروبار میں دیگر کون شامل ہیں۔

بتایا گیا کہ ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں نوجوان نسل بڑی تیزی سے نشے کی زد میں آرہی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ مسلسل کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اروناچل پردیش میں آباد 'شوگر گاؤں' پر کس کا قبضہ ؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.