ETV Bharat / state

KCR Meets Sharad Pawar: این ڈی اے مخالف محاذ، کے سی آر کی شرد پوار سے ملاقات - کے سی آر نے کہا بی جے پی چھوٹی پارٹیوں کو دبانے کی کوشش کررہی ہے

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ نے ممبئی میں این سی پی صدر شرد پوارسے ملاقات کی۔ KCR Meets Sharad Pawar for Anti BJP Front دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

این ڈی اے مخالف محاذ، کے سی آر کی شرد پوار سے ملاقات

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 7:49 PM IST

کے سی آر نے شردپوار سے کہا کہ ملک میں جاری مسائل، چھوٹی پارٹیوں کو دبانے کی کوشش اور ان ریاستوں میں جہاں بی جے پی اقتدار میں نہیں ہے مرکزی حکومت کی طرف سے کی جارہی ہراسانی کے KCR Call for Non BJP States خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ کے سی آر نے بی جے پی مخالف فرنٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں مختلف جماعتوں سے بات کریں گے اور اس پورے معاملے کو مضبوطی کے ساتھ آگے لے جائیں گے۔ KCR Commitment on Anti BJP Front اس سے قبل کے سی آر نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے سے بھی ملاقات کی۔

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ نے وفاقی انصاف کے لئے چندرشیکھر راؤ کی جدوجہد کی مکمل حمایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:KCR meets Uddhav Thackeray: چندرشیکھرراؤ کی اُدھوٹھاکرے سے ممبئی میں ملاقات

ادھو ٹھاکرے کی دعوت پر راؤ نے یہ ملاقات کی جس میں وزیراعظم کے خلاف چندرشیکھر راؤ کے احتجاج کو شیوسینا کی حمایت کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ چندرشیکھر راؤ پہلے ہی تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ اسٹالن کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی، راؤ کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.