ETV Bharat / state

Maharashtra Gram Panchayat Elections: مہاراشٹر میں 608 گرام پنچایت کے انتخابات کا اعلان - مہاراشٹر میں گرام پنچایت کے انتخابات کا اعلان

مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن نے 18 ستمبر کو 608 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ Announcement of Gram Panchayat Elections in Maharashtra

مہاراشٹر میں 608 گرام پنچایت کے انتخابات کا اعلان

author img

By

Published : Aug 13, 2022, 11:04 AM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر میں الیکشن کمیشن نے 18 ستمبر کو 608 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ مہاراشٹر کے الیکٹورل کمشنر یو پی ایس مدن نے یہ اعلان کیا۔ ریاست کے 51 تعلقہ میں دیہی اداروں کے اراکین کے ساتھ سرپنچ کے عہدہ کے لیے بھی انتخابات ہوں گے۔ ووٹوں کی گنتی 19 ستمبر کو ہوگی۔ مثالی ضابطہ اخلاق جمعہ کے روز سے نافذ ہو گیا۔ Maharashtra Gram Panchayat Election declared

یہ بھی پڑھیں: Maharashtra Panchayat election 2022: وڑگاؤں کولاٹی گرام پنچایت انتخابات میں شندے گروپ کی شاندار کامیابی

دیہی اداروں کے انتخابات کے تحت ضلع ناندیڑ کے مہور تعلقہ 24، کنوت 47، ارد پور ایک، مڈکھیڑ تین، نیاگاؤں چار، لوہا پانچ، کندھار چار، مکھیڑ پانچ، دیگلور ایک، ہنگولی کے اوندھا ناگناتھ میں چھ پنچایتوں اور پربھنی کے جنتور پنچایت میں انتخابات ہوں گے۔ اس کے علاوہ مراٹھواڑہ خطہ کے پالم تعلقہ میں چار گرام پنچایتوں میں بھی انتخابات ہوں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.