ETV Bharat / state

پدم بھوشن مولانا عبدالکریم پاریکھ کی برسی پر مذاکرہ - مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مشہور و معروف مفسر قرآن و پدم بھوشن مولانا عبدالکریم پاریکھ کی تیرہویں برسی کے موقع پر ایک مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا۔

پدم بھوشن مولانا عبدالکریم پاریکھ کی برسی

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 1:08 PM IST

ممتاز عالم دین و مفسر قرآن پدم بھوشن مولانا عبدالکریم پاریکھ کی تیرہویں برسی کے موقع پر اورنگ آباد میں ایک مذاکرہ ہوا۔ اس مذاکرے میں مولانا کی سوانح پر مبنی کتاب بحرکوثر کی آب جو کی روشنی میں جائزہ لیا گیا، یہ کتاب مولانا کے فرزند عبدالغفور پاریکھ نے تحریر کی ہے۔

پدم بھوشن مولانا عبدالکریم پاریکھ کی برسی

پروگرام میں شہر کے اکابرین نے شرکت کی اور مولانا کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس ضمن میں علماء کا کہنا ہے کہ مولانا عبدالکریم پاریکھ نے ہندو مسلم اتحاد اور امن وامان کی برقراری کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کردی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن ڈرائنگ مقابلے کا انعقاد

برادران وطن کو ان کی مادری زبان میں اسلام کا پیغام پہنچانے کا غیر معمولی کام انجام دیا مولانا پاریکھ نے قرآن کریم کے ساتھ انسانیت کی بے پناہ خدمت کی ہے۔

انہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن اور اللہ کے بندوں کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.