ETV Bharat / state

حوالہ کاروبار کے الزام میں ملزم گرفتار - گرفتاری

ریاست کیرالہ کے ضلع کنور کے ہوائی اڈے سے ممبئی پولیس نے داؤد ابراہیم کے بھائی انیس کے دوست سعید کو گرفتار کیا۔ وہ دبئی سے وہاں پہنچا تھا۔

داؤد کے بھائی کا دوست گرفتار
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 8:44 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:56 AM IST

انسداد ہفتہ وصولی سیل (اے ای سی) کے افسر سعید کو ممبئی لے گئے، وہاں اس سے پوچھ گچھ جاری رہی ہے۔ سعید کو یہاں مکوکا عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

پولیس نے بتایا کہ 'داؤد کے چھوٹے بھائی کی طرف سے بین الاقوامی سطح کے حوالہ کاروبار کو 52 برس کے محمد الطاف عبداللطیف سعید ہی انجام دیتا ہے۔'
پولیس کے مطابق سعید نئی ممبئی کی واشی میں رہائش پذیر تھا اور پیر کے روز دبئی سے کنور ہوائی اڈے پر پہنچتے ہی ممبئی پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

پولیس افسروں نے بتایا کہ 'اے ای سی کے افسر اسے ممبئی لے آئے ہیں اور وہاں پوچھ گچھ کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے بعد اسے جمعہ تک پولیس حراست میں بھیج دیا جائے گا۔'

Intro:Body:

 Print

पीटीआई-भाषा संवाददाता 10:55 HRS IST

  • दाऊद के भाई अनीस का साथी कन्नूर हवाई अड्डे से गिरफ्तार

मुम्बई, 14 अगस्त (भाषा) मुंबई पुलिस ने केरल के कन्नूर हवाई अड्डे से, भगोड़े डॉन दाऊद इब्राहिम के भाई अनीस इब्राहिम के एक साथी को गिरफ्तार किया है। वह दुबई से वहां पहुंचा था।

अधिकारी ने बताया कि मोहम्मद अल्ताफ अब्दुल लतीफ सईद (52) दाऊद के छोटे भाई की ओर से अंतरराष्ट्रीय स्तर के अभियान और हवाला कारोबार चलाता था। वह भारत तथा विदेश में रह रहे सभी बदमाशों के सम्पर्क में था।

अधिकारी ने कहा, ‘‘ सईद नवी मुम्बई के वाशी में रहता था और दुबई से कन्नूर हवाई अड्डे पहुंचते ही सोमवार को मुंबई पुलिस के जबरन वसूली विरोधी प्रकोष्ठ (एईसी) की अपराध शाखा के अधिकारियों ने उसे हिरासत में ले लिया।’’ 

उन्होंने बताया कि एईसी के अधिकारी उसे मुम्बई ले आए और वहां पूछताछ के बाद उसे गिरफ्तार कर लिया गया।

सईद को यहां मकोका की विशेष अदालत में पेश किया गया, जिसके बाद उसे शुक्रवार तक पुलिस हिरासत में भेज दिया गया।

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.