ETV Bharat / state

اے ایم یو ڈاکٹروں کا سات دنوں تک ڈیوٹی کرنے کا مطالبہ - کورونا وائرس

اترپردیش کی معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) کے آئسولیشن وارڈ میں تعینات ڈاکٹرز کی ڈیوٹی آج سے سات سے بڑھا کر 14 دن کرنے کے فیصلے سے تمام ڈاکٹرز ناراض ہیں۔

اے ایم یو ڈاکٹروں کا سات دنوں تک ڈیوٹی کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : May 4, 2020, 3:03 PM IST

(جواہر لال نہرو میڈیکل کالج) جے این ایم سی میں حکومت اور اے ایم یو کی جانب سے کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ اور متاثرین کا علاج مفت کیا جارہا ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

انتظامیہ کی جانب سے آئسولیشن وارڈ میں تقریبا 12 ڈاکٹرز کی ڈیوٹی سات دنوں تک کے لیے لئے لگائی گئی، لیکن آج سے حکومت اور انتظامیہ نے ان کی ڈیوٹی سات دن سے بڑھا کر 14دن کردی ہے جس سے یہ ڈاکٹرز کافی ناراض ہیں۔

جے این ایم سی کے ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی (آر ڈی اے) کے صدر ڈاکٹر حمزہ ملک کا کہنا ہے ڈیوٹی کو 14 دن سے 7 دن نہیں کیا گیا تو ڈاکٹرز کام کرنا بند کر دیں گے اور بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائے گے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

ڈاکٹر حمزہ ملک نے بتایا اے ایم یو جے این ایم سی کے آئسولیشن وارڈ میں جن ریذیڈنٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی کی گئی ہے ان سب کا کہنا ہے کہ ان کی ڈیوٹی جو 7 دن سے بڑھا کر 14 دن کردی گئی ہے اس کو 7 دن ہی رکھا جائے کیونکہ موجودہ وقت میں یہاں آٹھ کورونا متاثر مریض داخل ہیں اور لگاتار ان مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جس سے ڈاکٹرز کو بھی متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

اے ایم یو ڈاکٹروں کا سات دنوں تک ڈیوٹی کرنے کا مطالبہ

رجسٹرار کا کہنا ہے ریاست اترپردیش حکومت نے جے این ایم سی کو (ایل 2) اسپتال کردیا ہے جس کی وجہ سے یہاں ڈاکٹروں کی ڈیوٹی 14 دن کردی گئی ہے۔

لیکن آر ڈی اے کا ماننا ہے یہ ان جگہوں کے لیے کیا گیا ہے جہاں میڈیکل کالج نہیں ہے جہاں ڈاکٹرز نہیں ہے، لیکن ہمارے یہاں تقریبا 600 سے 650 ڈاکٹر ہیں اگر ان کی سات دن کی ڈیوٹی لگائی جائے تو کوئی کمی نہیں ہے۔

ڈاکٹر حمزہ ملک نے مزید کہا 'میں وائس چانسلر سے مطالبہ کرنا چاہوں گا اگر آئسولیشن وارڈ میں کسی ریزیڈنٹس کی ڈیوٹی لگ رہی ہے تو اس کے ساتھ کسی کنسلٹنٹ یا پروفیسر کی بھی ڈیوٹی لگنی چاہیے کیونکہ بنأ کسی ریکھ دیکھ کے ہم ٹرینی کام نہی کرسکتے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.