ETV Bharat / state

AMIM PM Syed Imtiyaz Jaleel شکست کے خوف سے بی جے پی نے اندھیری سیٹ سے امیدوار ہٹانے کا فیصلہ کیا

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ بی جے پی ڈر گئی ہے اسی لئے اپنے امیدوار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہماچل پردیش میں چناؤ کے اعلان اور گجرات میں تاخیر پر بھی سوال اٹھائےAMIM PM Syed Imtiyaz Jaleel

شکست کے خوف سے بی جے پی نے اندھیری سیٹ سے اپنا امیدوار ہٹالیا

author img

By

Published : Oct 20, 2022, 3:49 PM IST

Intro:ریاست مہاراشٹر میں اندھیری کے ضمنی انتخاب کو لے کر سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے۔اندھیری کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی کے بیک فٹ پر جانے کے معاملے کو ایم آئی ایم نے کڑی تنقید کی ہے ۔AMIM PM Syed Imtiyaz Jaleel On BY Poll In Andheri In Maharashtra

ایم آئی ایم رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل کا کہنا ہیکہ اندھیری میں بی جے پی کی شکست یقینی تھی اس لئے بی جے پی نے انتخاب سے علاحدہ ہونے میں ہی عافیت سمجھی جاتی ہے۔

شکست کے خوف سے بی جے پی نے اندھیری سیٹ سے امیدوار ہٹانے کا فیصلہ کیا

رکن پارلیمان نے دعوی کیا کہ محض اندھیری ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں اب بی جے پی کی الٹی گنتی شروع ہونے والی ہے اس لئے بی جے پی کے اندورنی حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے انہوں نے ہماچل پردیش میں چناؤ کے اعلان اور گجرات میں تاخیر پر بھی سوال اٹھائے۔

مزید پڑھیں:American IT Company Unit in Aurangabad امریکی آئی ٹی کمپنی اورنگ آباد میں یونٹ قائم کرے گی

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ بی جے پی کو پہلے ہی پتہ چل گیا تھا کہ وہ اندھیری انتخابات میں ہارنے والی ہے۔ اسی لئے انہوں نے اپنے امیدوار کو ہٹا لیا ہے ۔ بی جے پی مہاراشٹر میں گجراتیوں کی حکومت لانا چاہتی ہے۔ گجراتیوں کو مہاراشٹر کے لوگوں پر بٹھانا چاہتی ہے لیکن مہاراشٹر میں رہنے والے لوگ اس طرح کی کوشش کو کسی کو قیمت پر برداشت نہیں کریں گے۔AMIM PM Syed Imtiyaz Jaleel On BY Poll In Andheri In Maharashtra

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.