ETV Bharat / state

آکسیجن اور وینٹیلیٹر کے ساتھ بیڈ کی بھی ضرورت - ہاوسنگ

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں اس وقت زیادہ سے زیادہ آکسیجن اور وینٹی لیٹربیڈ میں اضافہ کی سب سے زیادہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے، جس کے لیے خالی عمارتوں کو دیکھا جارہا ہے، ممکن ہے کہ کالسیکر کے پاس خالی عمارت کا استعمال کیا جائے۔

آکسیجن اور ونٹیلیٹر کے ساتھ بیڈ کی بھی ضرورت

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:21 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں اس وقت زیادہ سے زیادہ آکسیجن اور وینٹی لیٹربیڈ میں اضافہ کی سب سے زیادہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے، جس کے لیے خالی عمارتوں کو دیکھا جارہا ہے، ممکن ہے کہ کالسیکر کے پاس خالی عمارت کا استعمال کیا جائے۔

خیال رہے کہ ان باتوں کا اظہار ہاوسنگ وزیر اور مقامی رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ نے کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ شہریوں کو چاہیے جنھیں بخار یا اس طرح کی کوئی علامت یا تکلیف ظاہر ہوتی ہے تو مولانا ابوالکلام آزاد سٹیڈیم میں جائیں وہاں ڈاکٹر سے چیک اپ کے بعد علاج کرائیں۔

کوروناوائرس کا اثر مہاراشٹر میں سب سے زیادہ ہوا ہے، اور شاید اسی اب بھی ریاست میں آکسیجن اور ونٹیلیٹر کے ساتھ بیڈ کی بھی اشد ضرورت ہے

واضح رہے کہ ممبرا میں کورونا متاثر مریضوں کی تعداد میں روزانہ ہی اضافہ ہورہا ہے وہیں شہر میں کووڈ-19 ہسپتال بہت کم ہیں، اور جو ہیں بھی تو ان میں آکسیجن اور وینٹی لیٹر والے بیڈ ندارد ہیں۔

انہیں سب باتوں کے سبب مقامی رکن اسمبلی و ہاوسنگ منسٹر جتیندر اوہاڈ نے شہر میں آکیسجن بیڈ اور وینٹی لیٹر بڑھانے کا ارادہ کیا ہے، اور آج اسی سلسلہ میں انھوں نے کالسیکر ہسپتال و سٹیڈیم کا بھی دورہ کیا۔

انہوں نے خالی عمارتیں و جگہ ملنے کی امید ہے، اس مہم میں ان کے ہمراہ مقامی کارپوریٹر اشرف پٹھان(شانو) و دیگر بھی موجود تھے۔

اس سلسلہ میں جتیندر اوہاڈ نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ آکسیجن والے کم از کم دو سو بیڈاور بڑھائے جائیں، تاکہ انتظار کتنے والے مریضوں کوپریشانی نہ ہو ورنہ مریض ہسپتال پہنچتے ہیں اور انھیں جب بیڈ نہیں ملتا ان کی گھبراہٹ بڑھ جاتی ہے۔

شہریوں کو چاہیے جنھیں بخار یا اس طرح کی کوئی علامت یا تکلیف ظاہر ہوتی ہے تو مولانا ابوالکلام آزاد سٹیڈیم میں جائیں وہاں ڈاکٹر سے چیک اپ کے بعد علاج کرائیں

انہوں نے کہا کہ جسم میں آکسیجن کی کمی ہوجاتی ہے اور بیشتر مریض سیریئس ہوجاتے ہیں، اگرچہ ہمارے پاس آکسیجن والے بیڈ بھرپور ہوں تو ہم مریض کو دوسری جگہ بیڈ ملنے تک کہیں آکسیجن دیکر رکھ تو سکتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس سلسلہ میں کالیسکر ہسپتال کے پاس ان کی اپنی دو عمارت خالی پڑی ہیں، اس بات کی جانکاری ملتے ہی ہم وہاں پہنچے اور ٹرسٹیز سے بات کی اور ہمیں امید ہے کہ ہم جلد ہی آکسیجن بیڈ لگادیں گے۔

مسٹر اوہاڈ نے کہا کہ سٹیڈیم میں بھی دو سو آکسیجن والے بیڈ لگائے جاچکے ہیں یہاں بھی دیگرسہولیت ہیں، مریض چاہیں تو یہاں بھی آکر ڈاکٹرز سے رجوع کرسکتے ہیں۔

جتیندر اوہاڈ نے اس موقع پر میڈیا کے ذریعہ عوام سے اپیل کی کہ وہ بخار، کھانسی اورسانس لینے میں تکلیف جیسے معاملات کو چھپا کر نہ رکھیں ا0س کا علاج ہے اگر آپ نمونوں کے چیپ اپ میں جلدی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر لوگوں نے بد احتیاطی کی اور اسے زیادہ طول دیا تو کیس بگڑ جاتا ہے حالت بگڑ جاتی تب ہم سپتال پہنچتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ مریض کے پاس وقت کم ہے اور ہسپتال میں آکیسجن بیڈ، وینٹی لیٹر خالی نہیں ہیں، اور ایسی حالت میں مریض کی جان چلی جاتی ہے، اور ہم دوسروں کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔

جتیندر اوہاڈ نے کہا ممبرا کلوا میں ہم ایک ہزار بیڈ کی تیاری کررہے ہیں لیکن اس سے قبل ہمیں آکسیجن بیڈ کا اہتمام کرنا ہے جس کے لیے ہماری کوشش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.