ETV Bharat / state

ریاستی وزیر پر رشوت لینے کا الزام

مہاراشٹر کے وزیربرائے سماجی انصاف دلیپ کامبلے کے ذریعے شراب کی دکان کے لیے لائسنس جاری کرنے کے عوض ڈھائی کروڑ روپے رشوت لینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

liquor
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 6:11 PM IST

جس کے مدنظر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ترجمان نواب ملک اور کانگریس پارٹی کے ترجمان سچن ساونت نے عہدہ وزارت سے انہیں برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں عدالت نے کیس داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ولاس چوہان نامی شخص نے عدالت میں عرضی دائر کی تھی۔

لہذا ریاستی وزیر کے خلاف ملک اور ساونت نے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.