ETV Bharat / state

All India Ulema Board Meeting: 'مساجد کے اطراف میں تعلیمی مراکز قائم کیے جائیں' - آل انڈیا علما بورڈ کا اجلاس

آل انڈیا علما بورڈ کے اجلاس All India Ulema Board Meeting میں مسلم سماج میں تعلیمی بیداری پیدا کرنے، دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کو یقینی بنانے، مساجد سے متصل پرائمری اور ہائی اسکول قائم کرنے اور مساجد سے متصل اسلامک سینٹر اور ایجوکیشن ہب بنانے پر زور دیا گیا۔ Educational Centers Around Mosques

All India Ulema Board Meeting: 'مساجد کے اطراف میں تعلیمی مراکز قائم کئے جائیں'

author img

By

Published : May 23, 2022, 10:55 PM IST

ممبئی: آل انڈیا علما بورڈ All India Ulema Board نے ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے غوروفکر کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس دوران آل انڈیا علما بورڈ نے مسلم سماج میں تعلیمی بیداری پیدا کرنے، دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کو یقینی بنانے، مساجد سے متصل پرائمری اور ہائی اسکول قائم Educational Centers Around Mosques کرنے اور مساجد سے ملحق اسلامک سینٹر ایجوکیشن ہب بنانے پر زور دیا ہے۔

All India Ulema Board Meeting: 'مساجد کے اطراف میں تعلیمی مراکز قائم کئے جائیں'

علما بورڈ کے ذمہ دران نے ملک کے حالات پر غورو فکر کیا اور ملک میں جو حالات پیدا ہورہے ہیں، مختلف ریاستوں سے جو خبریں آرہی ہیں، ان پرگہری تشویش کا اظہار کیا۔ علماء بورڈ نے حالات حاضرہ کو دیکھتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہر فرد کے لیے تعلیم کو یقینی Education in Muslims بنایا جانا چاہیے۔ اس کے لیے آل انڈیا علما بورڈ کے زیر اہتمام سیمینار، کارنر میٹنگ اور خواتین کے ذریعے گھر گھر تعلیمی بیداری مہم چلانے پر اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Tehreek Payame Insaniyat: 'تحریک پیام انسانیت کا مقصد انسانی اخلاق کو فروغ دینا'

علماء بورڈ کا مقصد ہے کہ مسلمان دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی حاصل کریں۔ اس سے نہ صرف کسی فرد کو بلکہ پورے معاشرے کو فروغ ملے گا اور اس کام کے لیے مساجد کے ذریعے اسلامک سینٹر قائم کئے جائیں۔ اس کے لیے مسجد سے متصل پرائمری اور ہائی اسکول بنایا جائے تاکہ بچے دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم حاصل کرسکیں۔ مساجد سے متصل اسلامک سینٹر اور ایجوکیشن ہب قائم کیا جانا چاہیے، تاکہ مساجد کو لیکر دور حاضر میں میں حالات پیدا ہوئے ہیں اُن سے بچا جائے۔ All India Ulema Board Meeting

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.