ETV Bharat / state

All India Imam Council on PFI پی ایف آئی کے عہدیداران کی گرفتاری پر امام کونسل کا شدید ردعمل - آل انڈیا امام کونسل کے ریاستی صدر

مہاراشٹر کے مالیگاوں کے بدکو کالونی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ضلع صدر سیف الرحمن قاسمی کی این آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری کی امام کونسل نے پر زور مذمت کی ہے۔ All India Imam Council Condemn

ی ایف آئی کے عہدیداران کی گرفتاری پر امام کونسل کا شدید ردعمل

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 5:11 PM IST

مالیگاوں: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے عہدیداران کی گرفتاری پر آل انڈیا امام کونسل کے ریاستی صدر مولانا عرفان دولت ندوی نے کڑی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذکورہ کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ مرکزی حکومت کے خلاف آواز بلند کرنے کی پاداش میں متعدد تنظیموں و عہدیداران کو نشانہ بنایا جارہا ہیں۔ All India Imam Council Condemn PFI Leader Arrested BY NIA In Malegaon

پی ایف آئی کے عہدیداران کی گرفتاری پر امام کونسل کا شدید ردعمل

انہوں نے مزید کہا کہ ایجنسیاں کی جانب سے جو الزامات لگاکر پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے عہدیداران کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ وہ بالکل غلط ہے ۔کارروائی کر سکتے ہیں۔گرفتاری کرسکتے ہیں لیکن کیسے ثابت کر سکتے ہیں ۔وہ لوگ غریب عوام کی مدد کرتے ہیں۔کسی کی مدد کرنے کی وجہ سے انہیں گرفتار نہیں کیا جا سکتا ہے۔

آل انڈیا امام کونسل کے ریاستی صدر مولانا عرفان دولت ندوی نے کہاکہ ایجنسیاں اس طرح کی کارروائی کررہی ہے تاکہ مسلم نوجوان خوف و دہشت کا شکار ہوجائیں۔ ایجنسیوں کے ذریعے کی جانے والی کارروائی پر روک لگائی جائے اور پی ایف آئی کے گرفتار عہدیداران کو فورا رہا کیا جائے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعرات کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اے ٹی ایس اور ریاستی پولیس فورسز کی مشترکہ ٹیم نے ملک کی 10 ریاستوں میں چھاپہ ماری مہم چلائی۔

یہ بھی پڑھیں:India Vaccination Campaign کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت 217.26 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں

اس دوران مالیگاؤں، پونہ ،بھیونڈی، اورنگ آباد، ممبئی سمیت ملک کی دس ریاستوں سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے 100 سے زیادہ عہدیداران کو گرفتار کیا گیا۔ وہیں ناسک اے ٹی ایس کے افیسران نے گزشتہ روز مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں واقع ہدکو کالونی سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ضلعی صدر مولانا سیف الرحمان سعید الرحمن قاسمی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔

اس معاملے میں ملی تفصیلات کے مطابق ممبئی اے ٹی ایس نے ممبئی کالا چوکی پولیس اسٹیشن میں مولانا سیف الرحمان کیخلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 121A، 153B، 120B اور 109 کے علاوہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی دفعہ، UAPA کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہےAll India Imam Council Condemn PFI Leader Arrested BY NIA In Malegaon

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.