ETV Bharat / state

اجیت پوار اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

author img

By

Published : Sep 27, 2019, 9:06 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:39 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے سابق نائب وزیر اعلی و این سی پی کے سینیئر رہنما اجیت پوار نے اپنی اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔

اجیت پوار اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

اجیت پوار نے اسمبلی اسپیکر ہری بھاؤ باگڈے کو اپنا استعفی دیا ہے۔اسمبلی انتخابات کے عین وقت اجیت پوار کے استعفی سے پارٹی میں ہلچل مچ گئی ہے۔

پوار نے کیوں استعفی دیا ہے اس کی وضاحت نہیں ہوسکی ہے۔ حالانکہ اجیت پوار کا نام مہاراشٹر کے کو-آپریٹو بینک بدعنوانی میں شامل ہے ان کے ساتھ ہی تین افراد کا بھی نام بدعنوانی میں شامل ہے۔

اسمبلی اسپیکر ہری بھاؤ باگڈے نے کہا کہ اجیت پوار نے مجھے فون کیا اور فوری استعفی کی درخواست کی انہوں نے کہا کہ اجیت پوار نے میرے پی اے کو دیا اور بعد میں مجھے فون پر اس کی اطلاع دی۔

اجیت پوار کے استعفی کے بعد کئی لوگوں نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے رابطہ نہ ہوسکا۔انہوں نے نوٹری کے ذریعے استعفی دیا ہے۔

راشٹر وادی کے ترجمان انکوش کاکڑے نے کہا کہ این سی پی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ ہم ابھی تک اجیت پوار سے رابطہ نہیں کرسکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 6:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.