دراصل یہ سارے بچے تعلیم حاصل کرنے کے لیے ٹورنٹو جا رہے تھے۔
والدین کا کہنا ہے کہ '24 اور 27 اگست کو بچوں کا انٹرویو ہے حالانکہ فلائٹ کی دوبارہ پرواز کو لے کر ایک بجکر 30 منٹ کا وقت مقرر کیا گیا ہے لیکن یہ فلائٹ پہلے لندن جائے گی اس کے بعد وہاں سے ٹورنٹو کے لیے پرواز کرے گی۔ اس کے علاوہ اگلے تین روز تک ٹورنٹو کے لیے کوئی فلائٹ نہیں ہے۔'