ETV Bharat / state

'مہاراشٹر میں ایم آئی ایم تاریخ رقم کرے گی' - aurangabad

ریاست مہاراشٹر میں کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے ریاستی یونٹ کی تشکیل کی ہے جس میں ارونگ آباد کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل کو ریاستی صدر منتخب کیا گیا ہے۔

'مہاراشٹر میں ایم آئی ایم تاریخ رقم کرے گی'
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 9:11 PM IST

مراٹھواڑہ، ودربھ اور مغربی مہاراشٹر کے نئے صدر بھی نامزد کیے گئے ہیں۔

'مہاراشٹر میں ایم آئی ایم تاریخ رقم کرے گی'

ایم آئی ایم کے سینیئر رہنما جاوید قریشی نے امید ظاہر کی کہ امتیاز جلیل کی قیادت میں ایم آئی ایم کامیابی کی ایک نئی تاریخ رقم کرے گی ۔

Intro:اینکر
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نےمہاراشٹر کی ریاستی یونٹ کی تشکیل نو کی ہے جس کے تحت اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل کو ریاستی صدر بنایا گیا ہے ،اسی طرح مراٹھواڑہ، وِدربھ اور مغربی مہاراشٹر کے نئے صدور بھی نامزد کیے گئے ہیں ، اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی سطح پر کیے گئے اس فیصلے کا پارٹی حلقوں میں خیر مقدم کیا جارہا ہے ، ایم آئی ایم کے سینئر لیڈر جاوید قریشی نے امید ظاہر کی کہ امتیاز جلیل کی قیادت میں ایم آئی ایم کامیابی کی ایک نئی تاریخ رقم کریگی ۔

بائٹ ۔۔۔۔۔
جاوید قریشی۔۔۔۔۔
ایم آئی ایم لیڈر ، اورنگ آباد
Body:Script sendConclusion:Script send
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.