ETV Bharat / state

MP Imtiaz Jaleel Lead Protest ایک بار پھر وزیراعلی نے اورنگ آباد کا نام کابینائی اجلاس میں تبدیل کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 21, 2023, 7:05 PM IST

اورنگ آباد میں ہوئی خصوصی کابینائی اجلاس میں وزیر اعلی نے اورنگ آباد ضلع اور ڈیویژن کا نام بدلنے کا نام بدلنے کا فیصلہ کیا۔ اس کو لے کر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ مسلم نوجوان شہر کے چوراہوں پر جمع ہو گئے اور وزیراعلی ایک ناتھ شندے کے خلاف اپنا غصہ درج کروایا۔

ایک بار پھر وزیراعلی نے اورنگ آباد کا نام کابنائی اجلاس میں تبدیل کیا

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ریاستی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا تھا جس میں ریاست کے تمام وزراء نے اجلاس میں شرکت کی. اس دوران کئی سارے ترقیاتی کاموں کو منظوری دی گئی ہے۔ اس اجلاس میں مرہٹواڑہ میں قحط سالی کی صورتحال کو کس طرح سے دور کیا جا سکتا ہے، اس پر منصوبہ بندی کی گئی، مرہٹواڑہ کہ آٹھ اضلاع میں کس طرح پانی کی فراہمی کی جائے اس پر فیصلہ کیا گیا اور ایک بڑی رقم بھی مراٹھواڑا کو دینے کا فیصلہ کیا۔

وزیراعلی ایک ناتھ شندے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب اورنگ آباد ضلع ، ڈویژن کا پوری طرح سے نام چھترپتی سنبھاجی نگر کرنے کا بھی فیصلہ اس کابنائی اجلاس میں کیا گیا ہے۔ آپ کو بتا دے کہ پچھلے کئی سالوں سے اورنگ آباد شہر کے نام تبدیل کرنے کی حمایت اور مخالفت کی جا رہی تھی لیکن سابقائی حکومت نے جاتے اورنگ آباد شہر کا نام سنبھاجی نگر کیا تھا تو وہیں نئی حکومت بننے کے بعد ایکناتھ شندے کی قیادت میں چل رہی۔

حکومت نے شہر کا نام چھترپتی سنبھاجی نگر کر دیا، اسی کے بعد سے کئی ساری مسلم تنظیموں کی جانب سے عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا گیا عدالت نے کچھ وقت تک اورنگ آباد اور سمجھاجی نگر معاملے میں غور و خوص کیا اور عدالت میں معاملہ چل ہی رہا تھا کہ آج اورنگ آباد کی خصوصی کابنائی اجلاس میں پورے اورنگ آباد ڈویژن کا نام چھترپتی سمباجی نگر کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Demand For Muslim Education وزیراعلی ایکناتھ شندے نے مسلم شخص سے گاڑی روک کر ملاقات کی

وزیراعلی کی جانب سے پورے ڈویژن کا نام چھترپتی سنبھاجی نگر کرنے کے بعد کئی سارے مسلم علاقوں میں نوجوانوں میں غصہ دکھائی دیا اورنگ آباد شہر کے شاہ گنج علاقے میں کئی سارے نوجوان جمع ہو گئے لیکن پولیس کی مداخلت اور رکن پارلمان امتیاز جلیل کی اپیل پر نوجوان خاموش رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.