ETV Bharat / state

AIMIM MP Imtiaz Jaleel امتیاز جلیل نے سپریم کورٹ کے جج کو مبارکباد دی - سپریم کورٹ میں جاری حجاب کے معاملے

مجلس اتحادالمسلمین کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے سپریم کورٹ کے جج کو مبارکباد دی اور انہوں نے کہا کے اس ملک میں پڑھائی لکھائی پر توجہ دینی چاہیے نہ کہ اسکول اور کالج کے بچوں کے لباس پر AIMIM MP Imtiaz Jaleel

حجاب معاملے پر امتیاز جلیل نے سپریم کورٹ کے جج کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Oct 13, 2022, 7:12 PM IST

اورنگ آباد:سپریم کورٹ میں جاری حجاب کے معاملے کے حوالے سے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے جج کو مبارک باد کہتے ہیں جنہوں نے کہا ہے کہ ہمیں تعلیم پر توجہ دینی چاہیے۔ ڈریس کوڈ پر توجہ نہیں دینی چاہیے AIMIM MP Imtiaz Jaleel Appreciate Supreme Court Justices

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو بتانا چاہتے ہیں کہ اگر آج اس ملک میں سب سے کم پڑھے لکھے لوگ کوئی ہیں تو وہ سب سے زیادہ مسلمان ہیں، مسلم لڑکیاں کم پڑھی لکھی ہوتی ہے اور بہت سی مسلم لڑکیاں پڑھنا چاہتی ہیں لیکن اگر وہ اسکول، کالج میں حجاب پہننا چاہتی ہے تو اس پر مداخلت کی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Owaisi on Hijab Verdict 'حجاب معاملے کو بی جے پی نے غیر ضروری طور پر اٹھایا ہے'

امتیاز جلیل نے کہا کہ آج اس ملک میں جس طرح کی سیاست چل رہی ہے. اس میں ہر چیز کو موضوع بحث بنایا جاتا ہے. اسے ذات پات اور مذہب سے جوڑ دیا جاتا ہے۔یہ معاملہ سپریم کورٹ کی دو ججوں کی بینچ کے پاس تھا اور دونوں کی مختلف رائے تھی، اسی لئے اس حجاب معاملے کو لے کر سپریم کورٹ کی 5 ججوں کی بینچ کے سامنے بھیجا گیا ہے .توقع ہے کہ لارجر بینچ حجاب کے حق میں فیصلہ دے گا کیونکہ مسلمان لڑکیاں حجاب میں رہ کر ہی تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہیں، ورنہ حجاب کے بغیر ملک کی مسلم لڑکیاں اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکتی ہیں۔

ایم پی امتیاز جلیل نے کہا کہ اگر ایک مسلم لڑکی پڑھتی ہے تو اس کا پورا خاندان تعلیم یافتہ ہوتا ہے، اِس لئے ملک کو ترقی کرنی ہے تو مسلم لڑکیوں کی طرف بھی توجہ دینا ہوگی جب ہی ملک ترقی کرے گا۔ AIMIM MP Imtiaz Jaleel Appreciate Supreme Court Justices

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.