ETV Bharat / state

'لوگوں سے مجلس کو ووٹ ڈالنے کی اپیل' - مجلس اتحادالمسلمین

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں سے چل رہی ہے۔

لوگوں سے مجلس کو ووٹ ڈالنے کی اپیل
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 2:03 PM IST

مجلس اتحادالمسلمین کے اورنگ آباد مشرقی حلقے کے امیدوار عبدالغفار قادری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'انہیں 'ونچت بہوجن اگاڑی' مدد کرنے والی ہے۔

عبدالغفار قادری نے بتایا ہے کہ 'بیرسٹر اسدالدین اویسی نے اسمبلی حلقے میں پیدل دورہ کیا اور لوگوں سے مجلس کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔'

لوگوں سے مجلس کو ووٹ ڈالنے کی اپیل

ڈاکٹر عبدالغفار قادری نے بتایا ہے کہ 'اسد الدین اویسی کے تین روزہ اورنگ آباد دورے سے مجلس کو فائدہ ہوگا اور اسدالدین اویسی کے شہر بھر میں جو اجلاس رہیں گے اس سے مقابل میں کھڑے امیدواروں کے خیمے میں ایک طرح کا حملہ ہوگا۔ اور ان کی شکست ہوگی جو اورنگ آباد میں مجلس کے امیدواروں کو شکست دینے کے لیے کھڑے ہے۔

ڈاکٹر عبدالغفار قادری نے بتایا ہے کہ 'اسمبلی انتخابات میں شیوسینا، بی جے پی، کانگریس، این سی پی، اور سماج وادی پارٹی سب ایک ہو چکے ہیں مجلس کو گرانے کے لیے۔'

Intro:اورنگ آباد میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں و شوروں سے چل رہی ہے اسی بیچ مجلس اتحادالمسلمین کے اورنگ آباد مشرقی حلقے کے امیدوار عبدالغفار قادری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ونچت بہوجن اگاڑی مدّت کرنے والی ہے عبدالغفار قادری نے بتایا ہے کہ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ان کے اسمبلی حلقے میں پیدل دورہ کیا اور لوگوں سے مجلس کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔
ڈاکٹر عبدالغفار قادری نے بتایا ہے کہ اسد الدین اویسی کے تین روزہ اورنگ آباد دورے سے کافی مجلس کو فائدہ ہوگا اور اسدالدین اویسی کے شہر بھر میں جو اجلاس رہیں گے اس سے مقابل میں کھڑے امیدواروں کے خیمے میں حملہ ہونگا جو اورنگ آباد میں مجلس کے امیدواروں کو شکست دینے کے لیے کھڑے ہے۔
ڈاکٹر عبدالغفار قادری نے بتایا ہے کہ اسمبلی انتخابات میں شیوسینا، بی جے پی، کانگریس، این سی پی، اور سماج وادی پارٹی سب ایک ہوچکے ہیں مجلس کو گرانے کے لیے۔

بائٹ۔
عبدالغفار قادری۔
اورنگ آباد مشرقی حلقے۔
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.