ETV Bharat / state

ممبئی: مفرور 'گُڈ وِن جیولرس' کے مالکان گرفتار - A M Sunilkumar and A M Sudheshkumar

ممبئی اور مضافات سمیت دیگر علاقوں میں دیوالی سے قبل کروڑوں روپے لے کر فرار ہونے والے 'گُڈ وِن جیولرس' کے مالکان کو  اقتصادی جرائم سیل کی ٹیم نے گرفتار کرلیا ہے۔

After duping hundreds of depositors, Goodwin's owners held in Thane
ممبئی: مفرور 'گُڈ وِن جیولرس' کے مالکان گرفتار
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 11:40 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی تھانے کرائم برانچ ٹیم نے اکتوبر ماہ میں ممبئی، تھانے، ڈومبیولی اور امبرناتھ کے شُو رُوم بند کر کے فرار ہونے والے 'گڈ ون جیولرس' کے مالکان سنیل کمار اور سدھیر کمار کو ڈیڑھ ماہ بعد فلمی انداز میں گرفتار کرلیا۔ ان دونوں بھائیوں نے سرمایہ کاری کے نام پر تقریباً 25 کروڑ روپے وصول کیے تھے۔

ممبئی: مفرور 'گُڈ وِن جیولرس' کے مالکان گرفتار

تھانے پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ تھانے کورٹ میں دونوں مالکان بھائی سرینڈر کر گرفتاری از قبل ضمانت حاصل کرنے کے لئے پہنچنے والے ہیں۔ پولیس نے عدالت میں پیشی سے قبل انہیں گرفتار کرلیا۔

تھانے شہر، ڈومبیولی کے نوپاڑا، امبرناتھ کے شیواجی نگر اور ممبئی میں 'گڈ ون جیولرس' کے شوروم تھے اور سونے چاندی کے زیورات کے علاوہ ماہانہ اسکیم کے ذریعے سونے کے زیورات فروخت کرنے کا کاروبار کرتے تھے۔

دونوں بھائیوں نے تھانے ضلع کے تین شوروم سے تقریباً 1145 سرمایہ کاروں کو تقریباً 25 کروڑ روپے چونا لگانے کا اعتراف کیا جبکہ مجموعی طور پر یہ رقم کئی زیادہ ہے۔

ان دونوں کی گرفتاری کے بعد مزید سرمایہ کاری کرنے والوں کے پولیس اشٹیشن پہنچنے کی اُمید ظاہر کی جارہی ہے۔

عین دیوالی سے قبل دونوں بھائی 'گڈ ون شوروم' بند کر کے اہل خانہ کے ہمراہ فرار ہوگئے تھے اور تبھی سے ان کی تلاش جاری تھی۔

Intro:ممبئی :مفرور گڈ ون جیولرس کے مالکان گرفتار

ممبئی اور مضافات سمیت دیگر علاقوں سے دیوالی سے قبل کروڑوں روپے لیکر فرار ہونے والے گڈ ون جیولرس کے مالکان کو تھانے اقتصادی جرائم سیل کی ٹیم نے گرفتار کرلیا ہے. اب تک 25 کروڑ روپوں کی دھوکہ دہی کرنے کا خلاصہ ہوا ہے.

تھانے کرائم برانچ ٹیم نے اکتوبر ماہ میں ممبئی، تھانے، ڈومبیولی اور امبرناتھ کا شوروم بند کر فرار ہونے والے گڈ ون جیولرس کے مالکان سنیل کمار اور سدھیر کمار کو ڈیڑھ ماہ بعد فلمی انداز میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے. ان دونوں بھائیوں نے سرمایہ کاری کے نام پر مقامی افراد سے تقریباً 25 کروڑ روپے دھوکہ دہی کرنے کا خلاصہ ہوا ہے.
تھانے پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ تھانے کورٹ میں دونوں مالکان بھائی سرینڈر کر گرفتاری از قبل ضمانت حاصل کرنے کے لئے پہنچنے والے ہیں. عدالت میں پیشی سے قبل پولیس نے گرفتار کرلیا ہے. تھانے شہر ڈومبیولی کے نوپاڑا، امبرناتھ کے شیواجی نگر اور ممبئی میں گڈ ون جیولرس کے شوروم تھے. اور سونے چاندی کے زیورات کے علاوہ ماہانہ اسکیم کے ذریعہ سونے کے زیورات فروخت کرنے کا کاروبار کرتے تھے. تھانے ضلع کے تین شوروم سے تقریباً 1145 سرمایہ کاروں کو تقریباً 25 کروڑ روپے دھوکہ دہی کرنے کا اعتراف ان دونوں بھائیوں نے کیا ہے جبکہ مجموعی طور پر یہ رقم اور زیادہ ہے. ان دونوں کی گرفتاری کے بعد مزید سرمایہ کاری کرنے والوں کے پولیس اشٹیشن پہنچنے کی امید ظاہر کی جارہی ہے. عین دیوالی سے قبل ان دونوں بھائی مالکان نے اپنے گڈ ون کے شوروم بند کر اہل خانہ کے ساتھ فرار ہوگئے تھے. اور تبھی سے سرمایہ کاری کرنے والے شوروم پہنچ رہے تھے. اور اسکے بعد تھانے کے نوپاڑہ اور ڈومبیولی، اور امبرناتھ میں فریب دہی کرنے کا مقدمہ درج ہوا تھا. تھانے پولیس اس دھوکہ دہی کے معاملے کو تبھی سے سنجیدگی سے لیکر تفتیش کررہی تھی ریاست کیرالا میں ان دونوں کے آبائی وطن میں بھی دبش دیا تھا مگر وہ اس وقت بھی یہ دونوں وہاں نہیں ملے تھے. اب تک پولیس کی تفتیش میں بنگلہ، زرعی زمین، فارم ہاوس، لکزری مرسڈیز کار ،فارچونر کار میوچول فنڈ، ایل آئ سی کا خلاصہ پولیس تفتیش کے دوران ہوا ہے. تھانے ای او ڈبلیو کے ڈپٹی پولیس کمشنر سنجے جادھو نے عوام سے اپیل کیا ہے کہ جن لوگوں نے ابھی تک پولیس میں شکایت نہیں کیا ہے وہ کریں اور جو دستاویزات پولیس کے سپرد کریں. تاکہ پولیس ان دونوں مالکان کے خلاف سخت کارروائی کرسکے.

بائٹ : سنجے جادھو ( ڈپٹی پولیس کمشنر ای او ڈبلیو)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:ممبئی :مفرور گڈ ون جیولرس کے مالکان گرفتار Conclusion:ممبئی :مفرور گڈ ون جیولرس کے مالکان گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.