ETV Bharat / state

ایڈوکیٹ شاہد ندیم کی آئی اے ایس ڈاکٹر پنکج آشیا سے ملاقات

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے. اس معاملہ کو لیکر آج مالیگاؤں شہر کے آئی اے ایس افسر (خصوصی تقرری برائے مالیگاؤں کورونا وبا ) پنکج آشیا سے جمعیت علماء لیگل سیل ممبئی کے ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے ریسٹ ہاؤس میں خصوصی ملاقات کی۔

ایڈوکیٹ شاہد ندیم کی آئی اے ایس ڈاکٹر پنکج آشیا سے خصوصی ملاقات

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 8:00 PM IST

ڈاکٹر پنکج نے اس بات کی تصدیق کی کہ آج تین مریضوں کو رخصت کیا گیا۔ جنہوں نے کورونا سے جنگ جیتی ہے اوربعد ازاں بقیہ افراد کوبھی ڈسچارج کردیا جائےگا۔

ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے کہا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں عارضی محلہ کلینک کھولا جائے تاکہ عوام کو طبی امداد بروقت مل سکے۔ کیوں کہ شہر میں کورونا سے زیادہ دوسری بیماری کی وجہ اور طبی سہولیات بر وقت نہیں ملنے کی وجہ سے کئی اموات واقع ہو چکی ہے۔

ایڈوکیٹ شاہد ندیم کی آئی اے ایس ڈاکٹر پنکج آشیا سے خصوصی ملاقات
ایڈوکیٹ شاہد ندیم کی آئی اے ایس ڈاکٹر پنکج آشیا سے خصوصی ملاقات
ڈاکٹر ساجد (ماسٹر ایکسڈنٹ ہسپتال), ایڈوکیٹ شاہد ندیم ، ناصر رائل میڈیکل ، مز مل ڈگنیٹی , ڈاکٹر فروغ عابد اور مختار عدیل نے بھی میٹنگ میں شرکت کرتے ہوئےمریضوں کو درپیش پریشانیوں سے افسر کو آگاہ کیا ہے ۔ اس وفد نے جیون ہسپتال کے متبادل کے طور پر شہر میں عارضی ہسپتال کھولنے کی گذارش کی جسے انہوں نے قبول کیا ۔ آئندہ چند ایام میں شہر میں مزید عارضی ہسپتال بنائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.