ETV Bharat / state

ادتیہ پنچولی کو پیشگی ضمانت ملی - جج ہیمنت بی گائکواڈ

ریپ کیس میں بالی ووڈ اداکار ادتیہ پنچولی کی جج ہیمنت بی گائکواڈ نے پیشگی ضمانت منظور کر لی ہے۔

ادتیہ پنچولی کو ملی پیشگی ضمانت
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 6:57 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:48 PM IST

ممبئی کے دندوشی سیشن کورٹ نے بالی ووڈ اداکار ادتیہ پنچولی کو پیشگی ضمانت منظور کر لی ہے۔ جج ہیمنت بی گائکواڈ نے اداکار کی پیشگی ضمانت کو منظور کر لیا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ پولیس نے 54 سالہ بالی ووڈ اداکار کے خلاف دفعہ 376, 328, 341, 342, 323, 506 تعزیرات ہند کے تحت ایف آئی آر درج کیا تھا۔

آپ کو یہ بھی بتادیں کہ ممبئی کی دندوشی سیشن کورٹ نے ادتیہ پنچولی کو 19 جولائی 2019 تک عبوری ضمانت دی تھی۔

Intro:ریاست کرناٹک کے بائی یلکشن کے متعلق خصوصی گفتگو

Body:ریاست کرناٹک میں جے ڈی یس کانگریس پارٹی کے چند یم یل اے نے استعفیٰ دیا تھا. جس کی وجہ سے ریاست کرناٹک چند جگہوں پر بائی یلکشن ضمنی انتخابات ہونے والے ہے. اس کے متعلق ریاست کرناٹک کانگریس پارٹی نے امیدوں کے نام کا بھی اعلان کیاہے. اس موقعہ پر کانگریس پارٹی کے سابقہ وزیر اے یم ہنڈسگری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا. ریاست کرناٹک میں کانگریس پارٹی کی حکومت بنے والی ہے. جن لوگوں نے کانگریس اور جے ڈی یس پارٹی سے ٹکٹ حاصل کرکے کامیاب ہوکر پارٹی کے ساتھ دوکا کیاہے. ان لوگوں کو عوام کبھی معاف نہیں کرینگے. آج ان ہی یم یل اے کی وجہ سے بائی ایلکشن ہونے جارہاہے. اس لئے جہاں بھی کہی مینارٹی عوام ہیں. وہ اس مرتبہ بھی کانگریس پارٹی کا تعاون کریں. مینارٹی عوام ہمیشہ کانگریس پارٹی کاہی تعاون کرتے ہیں. اس باربھی کانگریس پارٹی کے امیدوار کو کامیاب بناکر دوبارہ ریاست میں مخلوط حکومت قائم ہونے کا انداز ہوسکتا ہے... ای ٹی وی بھارت کےلئے کرناٹک سے عبدالرشید اکی رپورٹ... 1...بایٹ..سابقہ کا نگریس لیڈر اے یم ہنڈسگری

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.