ETV Bharat / state

اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل - bollywood mumbai news

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ادا شرما نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

ادا شرما تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
ادا شرما تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 6:02 PM IST

اس تصویر کو ان کے مداح پسند کررہے ہیں۔

اس تصویر کے مطابق اداکارہ لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھر کی صفائی کررہی ہیں۔

ادا شرما نے پیر کے روز انسٹاگرام پر نیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس کو انھوں نے'فینسی موپ' کہا ہے۔

اداکارہ نے لکھا: آئیے سب مل کر پوچھا لگاتے ہیں تاکہ گھر صاف ستھرا رہے۔

ایسا لگتا ہے کہ ادا شرما لاک ڈاؤن کے دوران اپنے وقت کا استعمال گھر کی صاف صفائی میں لگا رہی ہیں۔

ادا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ ایک جھاڑو کے ساتھ پوز کرتی نظر آرہی ہیں اور اس کے پس منظر میں شاہ رخ خان اور جوہی چاولہ کا گانا 'جادو تیری نظر' چل رہا ہے۔

بالی ووڈ کی سب سے فٹ اداکاراؤں میں سے ایک ادا جلد ہی فلموں 'کمانڈو 4' اور 'مین ٹو مین' کے علاوہ ویب سیریز 'دی ہالی ڈے' کے دوسرے سیزن میں بھی نظر آئیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.