ETV Bharat / state

سشانت معاملے میں ملزم ریگل مہاکال کی کورٹ میں پیشی آج - ممبئی کی خبر

سشانت سنگھ راجپوت معانلے میں نارکوٹیک کنٹرول بیرو آج ریگل مہاکال کو کورٹ میں پیش کریں گی۔

accused regel mahakal will produced before court today in sushant case
سشانت معاملے میں ملزم ریگل مہاکال کی کورٹ میں پیشی آج
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 3:58 PM IST

این سی بی نے ریگل کے پاس سے 16 لاکھ کا گانجہ ضبط کیا تھا، ریگل، انوج کیشوانی کو ڈرگس کی سپلائی کرتا تھا، جو اس سے آگے سپلائی کرتا تھا۔

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد این سی بی منشیات سے متعلق کافی سرگرم ہے۔ حال ہی میں نارکوٹیک کنٹرول بیورو نے ایک مفرور ملزم ریگل مہاکال کو گرفتار کیا ہے۔جسے آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

این سی بی ریگل کے پاس سے 16 لاکھ کا گانجہ ضبط کیا تھا، بتایا جارہا ہے کہ مہاکال انوج کیشوانی کو ڈرگس کی سپلائی کرتا تھا، نارکوٹیک کنٹرول بیرو فی الحال ملت نگر، لوکھنڈوالا میں چھاپہ ماری کررہی ہے۔

انوج کیشوانی کو این سی نے ڈرگس سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، این سی بی کے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم ریگل مہاکال بالی ووڈ کے کچھ بالی ووڈ کے معروف اداکاروں کے ساتھ رابطے میں ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ انوج کیشوانی ڈرگس تسکروں، ریا چکرورتی اور شووک چکرورتی کو ڈرگس سپلائی کرتا تھا۔واضح رہے کہ ریا اور شووک چکرورتی کو عدالت نے ضمانت دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.