ETV Bharat / state

ممبئی: 2006 ممبئی دھماکے کے ملزم کی کورونا سے موت - کمال انصاری کورونا متاثر

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی بم دھماکے کے ملزم کمال احمد محمد وکیل انصاری کی کورونا سے موت ہوگئی ہے۔

Accused in 2006 Mumbai blast died by corona at Nagpur jail
2006 ممبئی دھماکے کے ملزم کی کورونا سے موت
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 11:01 AM IST

عدالت نے سنہ 2015 میں کمال انصاری کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔

ناگپور سینٹرل جیل میں بند کمال انصاری کورونا متاثر پائے گئے جس کے بعد کمال انصاری کا کا سرکاری ہسپتال میں علاج چل رہا تھا۔

دوران علاج اس کی موت ہوگئی ہے، اس معاملے میں دھنتولی پولیس نے جیل انتظامیہ کی اطلاع پر حادثاتی موت کا اندراج کیا ہے۔

ناگپور کے سینٹرل جیل میں بند 9 قیدی کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 2006 میں 7 لوکل ٹرینوں میں دھماکوں سے 188 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

ممبئی میں 11 مئی 2006 کی شام 15 منٹ کے دوران 7 بم دھماکے ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.