ETV Bharat / state

کار پلٹنے سے دو مسافروں کی موت، تین دیگر زخمی - گوپال پورہ کے نزدیک بے قابو ہوکر ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی

لاک ڈاؤن کے سبب ممبئی سے اپنے گھر لوٹ رہے دو کپڑا تاجروں کی کار راج گڑھ ضلع کے سارنگ پور میں گوپال پورہ کے نزدیک بے قابو ہوکر ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔

کار پلٹنے سے دو مسافروں کی موت
کار پلٹنے سے دو مسافروں کی موت
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 2:16 PM IST

جس کی وجہ سے دو تاجروں کی موت اور تین دیگر سنگین طور پر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کی آج اطلاع کے مطابق لکھنٔو کے بلرام پور کے افسر (45) اور سرور ملک (32) اپنے تین دیگر قریبی ساتھیوں کے ساتھ کار سے گاؤں واپس آرہے تھے۔

اسی دوران کل یہاں گوپال پورہ کے موڑ پر تیز رفتاری سے جارہی کار بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔ حادثے میں کار سوار افسر اور سرور نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ تین دیگر کو علاج کے لئے ضلع اسپتال بھیجا گیا ہے۔

اس معاملے میں پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.