ETV Bharat / state

Haj House Slashes Seats in Civil Services Coaching: حج ہاؤس کوچنگ سنٹر کی سیٹیں کم کرنے پر ابو عاصم برہم - مسلمانوں کو ملازمت سے دور رکھنے کی سازش

ممبئی حج ہاؤس میں مفت آئی اے ایس کوچنگ کلاس کے لیے 200 نشستیں مختص تھی لیکن اچانک اسے کم کر کے 100 کردیا گیا ہے Haj House Slashes Seats in Civil Services Coaching، جس پر سماج وادی پارٹی رہنما ابو عاصم اعظمی نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

حج ہاؤس کوچنگ سنٹر کی سیٹیں کم کرنے پر ابو عاصم برہم
author img

By

Published : Jan 22, 2022, 7:24 PM IST

ممبئی: سرکاری اداروں میں مسلمانوں کی متناسب نمائندگی کے کی غرض سے متعدد تنظییمیں ضرورت مند طلبا کو کوچنگ فراہم کرتی ہیں۔ انہی میں ممبئی حج ہاؤس بھی 200 طلبا کو مفت آئی اے ایس کوچنگ کلاس فراہم کر رہا تھا۔ تاہم ممئی حج ہاؤس کوچنگ سنٹر Haj House Slashes Seats in Civil Services Coaching میں طللبا کی نشستیں کم کر کے 200 سے 100 کرنے پر لوگوں میں ناراضگی پائی جارہی ہے۔

مہاراشٹر سماجودای پارٹی رہنما و رکن پارلیمان ابو عاصم اعظمی نے اقلتی مور کے مرکز مختار عباس نقوی سے اس سلسلے میں اعتراض کیا ہے۔

واضح رہے کہ نئے حکم نامے کے مطابق نصف فیصد طلبا کو ہوسٹل خالی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

abu asim slams on Haj house slashes seats in civil services coaching institute
حج ہاؤس کوچنگ سنٹر کی سیٹیں کم کرنے پر ابو عاصم برہم

کوچنگ سنٹر کی سیٹیں کم کیے جانے کے فیصلے پر لوگوں کا ماننا ہے کہ اس سے مسلم طلبہ کی حوصلہ شکنی ہوگی اور مقابلہ جاتی امتحانات میں مسلمانوں کی شرکت میں کمی واقع ہوگی، یہ صحیح فیصلہ نہیں ہے۔

ابوعاصم اظمی نے بتایا کہ حج ہاؤس میں ٹریننگ حاصل کرنے والے پچاس فیصد طلبا کا تعلق ریاست مہاراشٹر سے ہی ہے۔ مزید ان کے پاس کوئی دوسرا ادارہ یا متبادل نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کئی آئی اے ایس بننے کے خواہاں طلبا اب نوکری کرنے پر مجبور ہیں اور یہاں سے ان اخراج کیا گیا ہے۔ یہ عجیب و غریب فیصلہ ہے۔

ابوعاصم اظمی نے تشویش اور تعجب کا اظہار کرتے ہوئے حج ہاؤس کوچنگ سے طلبا کے اخراج کا فیصلہ کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کئی طلبا اب اپنے آئی اے ایس بننے کے خواب کو پورا کرنے سے قاصر ہیں۔ ایک طرف سرکار 'سب کا ساتھ سب کا وکاس' کا دعوی کرتی ہے اور دوسری طرف مسلمانوں کو مرکزی دھارے سے محروم کرنے کی جانب اس طرح کے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں یہ طلبا کے ساتھ نا انصافی ہے۔ اس لیے میں وزیر موصو ف سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس فیصلہ کو واپس لیا جائے اور جو طلبا امتحان دینے کے خواہاں ہیں، انہیں اس میں شریک ہونے کی اجازت دی جائے'۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.