ETV Bharat / state

ڈیلٹا پلس سے ایک خاتون دوران علاج فوت

مہاراشٹرا کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے ڈیلٹا پلس سے ہونے والی پہلی موت کا انکشاف کیا. مرنے والے خاتون مہاراشٹر کے رتناگری کی رہنے والی ہے جس کی عمر 80 سال ہے. مہاراشٹرا میں اب تک ڈیلٹاپلس کے 21 مریض پائے گئے جو پوری طرح صحت مند ہوگئے ہیں۔

ڈیلٹاپلس سے ایک خاتون دوران علاج فوت
ڈیلٹاپلس سے ایک خاتون دوران علاج فوت
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 7:32 PM IST

مہاراشٹر میں اب ڈیلٹا پلس کی وجہ سے لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

ڈیلٹاپلس سے ایک خاتون دوران علاج فوت

ریاست کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے اعلان کیا ہے ریاست میں ڈیلٹاپلس کے اکیس مریض ملے تھے جس میں سے ایک اسّی سالہ خاتون کی موت ہو گئی ہے۔

وزیرِ صحت نے کہا کہ خاتون کی موت ڈیلٹا پلس سے نہیں ہوئی بلکہ خاتون کو بہت ساری بیماریاں تھی اور باقی کے بیس مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: مہاراشٹر میں ڈیلٹا پلس وائرس کے 21 کیسز سامنے آئے

وزیر صحت راجیش ٹوپے نے عوام سے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ڈیلٹاپلس کے تعلق سے آئی سی ایم آر کی گائیڈ لائن پر عمل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.