ETV Bharat / state

سڑک اور پل کے لیے ترستا گاؤں - ممبئی

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے کے شاہ پور علاقے کے قبائلی گاؤں میں 30 تا 35 مکانات ہے اور ان میں 200 سے زائد افراد مکین ہے۔

سڑک اور پل کے لیے ترستا گاؤں
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 11:37 PM IST

حکومت کی عدم توجہی کے سبب اس گاؤں کے افراد کو تقریباً دو کلومیٹر جنگل کا راستہ عبور کرنا پڑتا ہے۔

گاؤں سے نکلنے والے راستے پر 45 برس قبل تعمیر ہونے والا آہنی پل انتہائی مخدوش ہو چکا ہے لیکن اس کے بعد بھی مذکورہ گاؤں کے طلبہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اسی مخدوش پل سے کر اسکول جانے پر مجبور ہیں۔

گاؤں کا واحد راستہ ہونے کے سبب جب طلبہ اپنے گھروں سے صبح سویرے نکلتے ہے تو والدین فکر مند ہوتے ہیں کہیں کوئی ناگہانی واقعہ نا پیش آئے۔

سڑک اور پل کے لیے ترستا گاؤں، ویڈیو

دوسرا راستہ جو انتہائی خطرناک ہے وہ ہے تیز بہاؤ والے پانی میں سے گزرنے پر مجبور ہیں اور طلبہ جان ہتھیلی پر رکھ اسکول جاتے ہیں،

جبکہ اگر کسی کو ان خطرناک راستوں نا گزرنا ہو تو اسے کافی طویل راستہ طئے کرنا پڑتا ہے۔

ممبئی سے محض 100 کلو میٹر دوری پر ہونے کے بعد بھی ایک عدد پل اور سڑک کے لیے گاؤں کے لوگ ترس رہے ہیں۔

اس کا نقصان یہ ہے کہ اگر کسی شخص کی طبیعت زیادہ خراب ہو تو ایمبولینس بھی اس گاؤں میں نہیں پہنچ پاتی ہے۔

ایک جانب مرکزی اور ریاستی حکومت یومیہ 45 کلو میٹر سڑک کے تعمیر کا دعویٰ کر رہی لیکن ملک کی معاشی دارالحکومت کہلانے والے ممبئی شہر سے محض 100 کلو میٹر کی دوری پر واقع ایک گاؤں محض ایک عدد پل کے لیے ترس رہا ہے۔

Intro:ممبئی : سڑک اور پل کے لئے ترس رہا ایک گاؤں

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے کے شاہ پور علاقے میں واقع آورے گرام پنچایت کی حدود کے جمبولپاڑا کے قبائلی گاؤں تیس سے 35 مکانات ہے اور ان میں 200 سے زائد افراد مکین ہے. حکومت کی عدم توجہی کے سبب اس گاؤں کے افراد کو تقریباً دو کلومیٹر جنگل کے راستے تقریباً ہوکر گزرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے. گاؤں سے نکلنے والے راستے پر 45 برس قبل تعمیر ہونے والا آہنی پل مخدوش ہونے سے اسکا کچھ حصہ ٹوٹ چکا ہے. مگر اسکے بعد بھی مذکورہ گاؤں کے طلبہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اسی مخدوش پل سے ہوکر اپنے اسکول جانے کو مجبور ہے. گاؤں کا واحد راستہ ہونے کے سبب جب یہ طلبہ اپنے گھروں سے صبح سویرے نکلتے ہے تو آنے والدین ڈرے سہمے رہتے ہیں کہ محفوظ انکے بچوں کی واپسی ہوتی ہے یا نہیں اس بات کا خدشہ بنا رہتا ہے. ایک دوسرا راستہ جو انتہائی خطرناک ہے. تیز بہاو والے پانی سے کمر بھر پانی سے ہوکر کچھ طلبہ جان ہتھیلی پر رکھ اسکول جانے پر مجبور ہے. اس بات کا خدشہ بنا رہتا ہے کہ تیز بہاو پانی میں اگر کسی طلبہ کا پیر پھسلتا ہے تو اسکا بچنا ناممکن ہے. آہنی پل درست نہ ہونے کی وجہ مقامی افراد دشواریوں سے دوچار ہے اور اپنی پل اپنی بدحالی کی داستان بیان کررہا ہے.
اگر ان طلبہ کو ان دشواریوں سے نجات کے لیے تقریباً تین کلومیٹر جنگل کے خطرناک راستوں سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنے پر بھی مجبور ہونا پڑ رہا ہے. سڑک اور پل کی بدحالی اس گاؤں کی تقدیر بن چکی ہے.

ممبئی سے محض 100 کلو میٹر ہونے کے بعد بھی ایک عدد پل اور سڑک کے لئے گاؤں کے لوگ ترس رہے ہیں.
بیماری کے لئے ایمبولینس تک اس گاؤں میں نہیں پہنچ پاتی ہے. بیمار شخص کو مقامی افراد ہسپتال چادر میں لپیٹ کر لیجانے پر مجبور ہیں. مرکزی اور ریاستی حکومت یومیہ 45 کلو میٹر سڑک کے تعمیر کا دعویٰ کر رہے مگر اب بھی ممبئی اور تھانے کے مضافات میں ایسے گاؤں اور علاقے ہے جو ایک عدد سڑک اور پل کے لئے حکومت اور عوامی نمائندوں سے آس لگائے بیٹھے ہیں. بس انکا ایک سوال ہے کہ ہمارے علاقے کا وکاس کب ہوگا.

بائٹ : پرائمری اسکول ٹیچر

ممبئی سے دانش اعظمی کی گراؤنڈ رپورٹ
Body:ممبئی : سڑک اور پل کے لئے ترس رہا ایک گاؤں Conclusion:ممبئی : سڑک اور پل کے لئے ترس رہا ایک گاؤں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.