ETV Bharat / state

جمال نے شادی کے لیے سیکس تبدیل کیا، عاشق نے دھوکہ دیا - جمال شیخ کنر طبقے سے تعلق

جمال شیخ کو اپنے پڑوسی سے فرقان شیخ سے محبت ہو گئی۔ اپنی محبت اور نئی زندگی کی خاطر جمال نے اپنا سیکس تبدیل کر لیا۔ سیکس کے ساتھ ہی جمال نے اپنا نام بھی بدل کر شلپا رکھ لیا۔ اس پورے پروسیس کے لئے جمال کو دو لاکھ روپے خرچ کرنے پڑے۔

شادی کے لئے جمال نے سیکس تبدیل کیا، عاشق نے دیا دھوکہ

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 9:28 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں گوونڈی کے رہنے والے جمال شیخ خواجہ سرا طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ جمال شیخ کی عمر 31 برس ہے۔ کلکتہ سے آکر ممبئی میں مقیم جمال اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہتے تھے۔

شادی کے لئے جمال نے سیکس تبدیل کیا، عاشق نے دیا دھوکہ

دراصل جمال شیخ کو اپنے پڑوسی فرقان شیخ سے محبت ہو گئی۔ اپنی محبت اور نئی زندگی کی خاطر جمال نے اپنا سیکس تبدیل کر لیا۔ سیکس کے ساتھ ہی جمال نے اپنا نام بھی بدل کر شلپا رکھ لیا۔ اس پورے پروسیس کے لئے جمال کو دو لاکھ روپے خرچ کرنے پڑے۔

پیار پانے کے لئے جمال نے سوچا کے اس آزمائش سے گزرنے کے بعد اس کی زندگی بہتر ہو جائےگی لیکن ایسا ہوا نہیں جمال کے عاشق فرقان نے شادی کرنے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر - شارجہ پرواز: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی

جمال عرف شلپا کا کہنا ہے کہ فرقان نے اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کیا۔ پیار کا سبز باغ دکھایا اور شادی کے حسین خواب دکھائے لیکن یہ خواب اس وت چکنہ چور ہو گئے جب جمال کا عاشق یعنی فرقان اپنے اہل خانہ کے ساتھ دہلی منتقل ہو گیا۔ حالانکہ جمال کا عاشق فرقان پہلے سے ہی شادی شدہ تھا۔ اس کی زوجہ کو ساری جانکاری تھی۔

وہیں جمال کے اہل خانہ نے بھی انہیں اپنانے سے انکار کر دیا جس کی وجہ سے جمال یعنی شلپا در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.