ETV Bharat / state

Rape Incident In Latur: جنسی زیادتی کا سنسنی خیز واقعہ، جڑواں بھائی نے اپنی بھابھی سے ناجائز تعلقات بنائے - Married Man Has Another Twin Brother

لاتور ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک معاملہ Rape Incident In Latur سامنے آیا ہے۔ جہاں جڑواں بھائی نے اپنی بھابھی سے ناجائز تعلقات بنائے۔ الزام ہے کہ جڑواں ہونے کی وجہ سے ایک جیسی شکل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھوٹے بھائی نے اپنی بھابھی کو تقریباً 6 ماہ تک اپنی ہوس Sexual Abuse کا نشانہ بنایا۔

Rape Incident In Latur: جنسی زیادتی کا سنسنی خیز واقعہ، جڑواں بھائی نے اپنی بھابھی سے ناجائز تعلقات بنائے

author img

By

Published : May 20, 2022, 8:44 PM IST

مہاراشٹر کے لاتور ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک معاملہ Rape Incident In Latur سامنے آیا ہے۔ جہاں جڑواں بھائی نے اپنی بھابھی سے ناجائز تعلقات بنائے۔ الزام ہے کہ جڑواں ہونے کی وجہ سے ایک جیسی شکل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھوٹے بھائی نے اپنی بھابھی کو تقریباً 6 ماہ تک اپنی ہوس Sexual Abuse کا نشانہ بنایا۔ جب متاثرہ کو اس بات کا علم ہوا تو اس نے یہ معاملہ اپنے شوہر اور ساس کو بتایا۔ لیکن سب نے اسے کہا کہ وہ اپنا منہ بند کر لے اور سب کچھ پہلے کی طرح چلنے دے۔ فی الحال پولیس نے متاثرہ کے شوہر، بہنوئی اور ساس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ جب بیوی نے یہ بات اپنے شوہر اور ساس کو بتائی تو کسی نے بھی دیور کے خلاف تھانے میں شکایت کرنے یا اسے سمجھانے کے لیے نہیں کہا۔ تاہم سب نے متاثرہ پر اس بات کو چھپانے کی کوشش اور ناجائز تعلقات کو جاری رکھنے Mother-in-law's Support Rape Incident اور کسی کو نہ کہنے کے لیے دباؤ ڈالا۔

دراصل گزشتہ سال لاتور ضلع کے رینگروڈ علاقے میں رہنے والے ایک نوجوان سے 20 سالہ لڑکی کی شادی ہوئی تھی۔ اس نوجوان کا ایک جڑواں بھائی بھی Married Man Has Another Twin Brother ہے۔ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس نے بھابھی سے ناجائز جسمانی تعلقات قائم کر لیے۔ چھ ماہ بعد متاثرہ کو یہ بات سمجھ میں آئی۔ جس کے بعد متاثرہ نے یہ بات اپنے شوہر اور ساس کو بتائی۔ بتانے کے باوجود اتنے سنگین معاملے کو نظر انداز کر کے خاموشی سے جیسا چل رہا، چلنے دینے کو کہا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ناجائز تعلقات کے شبہے میں نوجوان کا قتل

وہیں یہ سن کر متاثرہ کو بہت دکھ ہوا اور اس کے بعد وہ اپنے میکے چلی گئی۔ تاہم، دیور اپنی بھابھی کو واپس لانے کے لیے اس کے گھر گیا۔ لیکن خاتون نے واپس آنے سے انکار کر دیا۔ جس کے بعد متاثرہ کے والدین کو ساری حقیقت کی جانکاری ہوئی۔ متاثرہ کے ساتھ یہ واقعہ سن کر والدین کے پیروں تلے سے زمین کھسک گئی۔ جس کے بعد خاتون نے شیواجی نگر میں چار لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ آئی پی سی کی دفعہ 378، 323، 506 اور 24 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے دونوں جڑواں بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ Rape Incident In Latur

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.