ETV Bharat / state

Trying to Set World record: ایک سو دس گھنٹے میں تعمیر ہورہا ہے 75 کلو میٹر کا روڈ

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 11:07 PM IST

امراوتی اکولہ ہائی وے پر سب سے لمبے بٹومینس کنکریٹ روڈ کی تعمیر کا عالمی ریکارڈ پہلی بار بنے گا۔ A road of 75 kilometres is being built in one hundred and ten hours in a row

World record event started on Amravati Akola highway
ایک سو دس گھنٹے میں تعمیر ہورہی ہے 75 کلو میٹر کی سڑک

اس عالمی ریکارڈ کا کام آج صبح 7 بجے (امراوتی اکولہ نیشنل ہائی وے روڈ کنسٹرکشن ورلڈ ریکارڈ) سے شروع ہوا۔لونی سے مانا گاؤں تک 75 کلو میٹر تک مسلسل 110 گھنٹے میں ہوگا ۔امراوتی اکولہ ہائی وے Amravati Akola highway گزشتہ دس برسوں سے خستہ حالی کا شکار ہے، اس کی تعمیر کا کام پہلے تین کمپنیوں کو دیا گیا تھا، لیکن دیری کی وجہ سے مقامی افراد گزشتہ دو سال سے دریاپور روڈ پر امرواتی سے اکولہ تک کا سفر کررہے تھے۔

حالانکہ ایس ٹی بسوں سمیت کئی ٹرک اور دیگر گاڑیاں امراوتی اکولہ روڈ پر چل رہے تھے جو قومی شاہراہ ہے ۔ مہاراشٹر کی سب سے خراب سڑکوں میں سے ایک مانے جانے والی امراوتی اکلولہ سڑک اب ریکارڈ بناکر بہتر ہوتی جارہی ہے۔بلڈانہ ضلع کے امراوتی اور چھکلی درمیان قومی شاہراہ 53 پر چار مراحل میں کام شروع ہو گیا ہے۔ ان میں مرکزی وزیر نتن گڈکری نے امراوتی اور اکولہ کے درمیان کام کی رفتار دھیمی ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ یہ سڑک داس سال سے بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.