ETV Bharat / state

Two Arrested for Raping Minor Near Mumbai: ممبئی میں نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی، 2 گرفتار - ممبئی اجتماعی جنسی زیادتی نیوز

ممبئی کے گوونڈی شیواجی نگر میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ پانچ افراد نے اجتماعی جنسی زیادتی کی۔ جہاں لڑکی کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Gang rape of Minor Girl In Mumbai

ممبئی میں نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی، 2 گرفتار

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 10:33 PM IST

مہاراشٹر: ممبئی کے گوونڈی شیواجی نگر میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی Gang rape of Minor Girl In Mumbai کا واقعہ آج سامنے آیا ہے۔

متاثرہ شیواجی نگر کی رہائشی ہے۔ متاثرہ کو معمول کے مطابق ہفتہ کی صبح 5 بجے دفتر جانے کے لیے گھر سے نکلی تھی کہ ایک شخص اس نابالغ لڑکی کو شیواجی نگر کے ایک سنسان علاقے میں لے گیا، جس کے بعد اس جگہ پر پانچ سے چھ افراد موجود لڑکی کی مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی ہسپتال میں جنسی زیادتی کی متاثرہ کی موت، ملزم گرفتار

گوونڈی شیواجی نگر پولس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کرنے کے فوراً بعد دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔

ممبئی پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ باقی ملزمان کو پکڑنے کے لیے پولیس نے 5 مختلف ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ ممبئی پولیس اس معاملے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.