ETV Bharat / state

مہاراشٹر: جٹوادا گاؤں میں درد ناک حادثہ، مزدور ہلاک - Harsoor police station

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع جٹوادا گاؤں کے قریب ایک دردناک حادثہ پیش آیا جہاں پہاڑ میں دھماکہ کیا گیا۔ تقریبا ایک گھنٹے کے بعد پہاڑ کے نیچے کام کر رہے ایک مزدور پر بڑا پتھر گر گیا جس سے مزدور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

mh_aur_01_samrudhi_maha_marg_blasting_one_dead_avb_7204819
مپتھر کی زد میں آنے سے ایک مزدور ہلاک
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 11:17 AM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع جٹوادا گاؤں کے قریب ایک دردناک حادثہ پیش آیا جہاں پہاڑ میں دھماکہ کیا گیا۔ تقریبا ایک گھنٹے کے بعد پہاڑ کے نیچے کام کر رہے ایک مزدور پر بڑا پتھر گر گیا جس کی زد میں آنے سے ایک مزدور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس سمت میں بتایا گیا ہے کہ دھماکے کے ایک گھنٹہ گزرنے کے بعد مزدور لڑکا پہاڑ کے نیچے کام کر رہا تھا کہ اچانک ایک بڑا پتھر مزدور پر گر گیا جس کے بعد وہ ہلاک ہوگیا جس کے بعد کمپنی کے ذمہ دار جائے حادثہ سے فرار ہوگئے۔

زخمی لڑکے کے رشتہ داروں اور پولیس نے اسے گھاٹی دواخانے میں داخل کیا جہاں ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد مستقیم قیوم پٹیل کو مردہ قرار دیا۔

جی این آر کمپنی کے دیگر ملازمین کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ سائٹ پر حفاظتی انتظامات نہیں کے برابر ہیں، شکایت کرنے کے باوجود ملازمین کو ہیلمیٹ اور دیگر حفاظتی اشیا فراہم نہیں کی جاتی ہے۔

معاملے میں ہرسول پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.